ضوریز / زوریز نام کا حکم

سوال:ضوریز یا زوریز نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب “زوریز” زاء  کے ساتھ کا معنی باوجود تحقیق کے نہیں ملا۔ البتہ “ضَوْریْز”  نام رکھ سکتے ہیں کیوں کہ “ضوریز ”  مرکب ہے (ضَو ) اور (ریز) سے۔ضو  کا معنی ہے: روشنی۔ اور “ریز”  ریزدن سے ہے، ریزدن کا معنی ہے: تقسيم كرنا، پھینکنا۔ مزید پڑھیں

ایمان کی حقیقت

س… ایمان کیا ہے؟ حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ ج… حدیث جبرائیل میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کا پہلا سوال یہ تھا کہ اسلام کیا ہے؟ اس کے جواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کے پانچ ارکان ذکر فرمائے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا دوسرا سوال یہ تھا کہ: ایمان کیا مزید پڑھیں