انسانی بال جلانے کا حکم

سوال: ہم لوگ اپنے سر کے بال جلا سکتے ہیں یا مٹی میں ہی دفن کریں؟ رہنمائی فرمائیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب انسانی بال مٹی میں دفن کردیے جائیں جلانے سے گریز کیا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلائل: 1۔ في الهندية: “فإذا قلم أطفاره أو جزء شعره ينبغي أن يدفن ذلك الظفر والشعر المجزوز فإن رمى به مزید پڑھیں

ایک مٹی سے کئی افراد کا تیمم کرنا ۔

سوال:اگر مٹی سے تیمم کیا جارہا ہو تو ایک مٹی سے کتنے آدمی تیمم کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ایک مٹی سے کئی آدمی تیمم کرسکتے ہیں۔ ___________ حوالہ جات :۔ 1۔ولو تیمم اثنان فی مکان واحد جاز کذا فی محیط سرخسی ، واذا مرارا من موضع واحد جاز ۔ (فتاوی ھندیہ مزید پڑھیں

دفنانے کے بعد میت کو قبر سے نکالنا

سوال :السلام علیکم باجی میرا سوال یہ ہے کہ اگر بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو اسکو کھولنے کا کیا حکم شرعی ہے ۔۔؟؟ کھولنے کا مقصد میت کو قبر سے نکال کر ازسرنو تعمیر کرنا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام : واضح رہے کہ بلاعذر شرعی قبر کھولنا یا قبر مزید پڑھیں

مساجد میں مٹی کا تیل جلانا

سوال: مٹی کا تیل مسجد میں جلانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ مساجد پاکیزہ جگہیں ہیں،اس میں فرشتے بھی ہوتے ہیں اور فرشتوں کو بدبودار چیز سے تکلیف پہنچتی ہے،اس لیے ہر قسم کی بدبودار چیز کا مسجد میں لانا مکروہ ہے۔مٹی کے تیل میں بھی چونکہ بدبو ہوتی ہے، لہذا مٹی مزید پڑھیں

تیمم کن چیزوں سے کیا جاسکتا ہے؟

سوال:تیمم کن چیزوں سے کیا جاسکتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ تیمم ہر اس چیز سے کرنا جائز ہے جو مٹی کی جنس سے ہو اور جلانے سے جلے نہیں اور پگھلانے سے پگھلے نہیں، جیسے:ریت، پتھر، چونا، ہڑتال، سرمہ، گچ وغیرہ۔ جو چیزیں زمین کی جنس سے نہیں یا زمین کی جنس سے ہیں لیکن مزید پڑھیں

قبر میں عہد نامہ رکھنے کا حکم

سوال: کیا قبر میں عہد نامہ رکھنا جائز ہے ؟ جواب: قبر میں عہد نامہ رکھنا چند وجوہات کی بنا پر جائز نہیں: 1. خیر القرون سے اس کا ثبوت نہیں، اس لیے اسے دین کا حصہ سمجھ کر کرنے سے بدعت کا ارتکاب لازم آئے گا۔ 2. “عہد نامہ” قرآنی آیات اور مقدس کلمات مزید پڑھیں