بیٹے کے لئے وصیت

سوال: میری بہن اور بہنوئی کا انتقال ہوگیا ہے۔ دو بیٹے اور 5 جائیدادیں تھیں۔ پانچ سال سے تقسیم نہیں ہوئی۔ بڑا بھانجا کہتا ہے کہ ماں نے اسے دو جائیدادیں وصیت میں دیں ہیں اور باقی تین تقسیم ہوں گی۔ چھوٹا بھائی اس بات پر راضی نہیں۔ شرعاً میراث کیسے تقسیم ہوگی۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

بیٹی کی موجودی میں بہن بھائی کا وراثت میں حصہ

سوال: ایک مرد فوت ہوا تو اس کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔ ایک بھائی نے وراثت کا کچھ حصہ نہیں لیا اور ایک بہن بھائی میں تقسیم ہوگیا اور جس نے اپنی خوشی سے نہیں لیا تھا اس کی دو بیٹیاں اور بیوی ہے تو اس کی جائیداد کیسے تقسیم ہوگی۔آیا اس کے مزید پڑھیں

میراث کی تقسیم

سوال :السلام علیکم! میرے سسر کا انتقال ہوگیا ان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں میرے شوہر کو لے کر ،میرے سسر کا ایک مکان تھا جو کہ ساس کے نام پر ہے، میری ساس نے گھر بچوں میں تقسیم کردیا گھر کی قیمت 35 لاکھ تھی- تینوں بہنوں اور ماں نے اپنا حصہ مزید پڑھیں

والدین کے ترکہ سے بعض بھائیوں کا بعض بھائیوں کو حصہ نہ دینے کا حکم

سوال : والد صاحب کے دو گھر تھے ۔ان کی وفات کے بعد ہم 6بھائی اور ایک بہن اور والدہ وارث ہوے ۔مکانوں میں والدہ کا حصہ بھی تھا ۔تین بھائی ان گھروں میں رہائش پذیر ہیں ۔چنانچہ ایک بہن اور تین بھائیوں نے اپنا حصہ لے لیا۔۔والدہ کے انتقال کے بعد ان کے حصے مزید پڑھیں

باپ کے کاروبار میں بیٹی بھائیوں کے ساتھ شریک ہوں گی؟

سوال: باپ کی وراثت میں بیٹی کاصرف زمین یا گھر میں حصہ ہوتا ہے یا گھر کی استعمال کی اشیاء، گاڑی ،گودام کا کرایہ وغیرہ کیا اس میں بیٹی کا حصہ نہیں ہے؟ بیٹے کہتے ہیں کہ بیٹی کا کوئ حق نہیں، بلکہ جو اس کو ملے چپ کر کے لے لینا چاہیے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

حرام یا مشکوک آمدنی والے شخص سے ہدیہ قبول کرنا

سوال : جن لوگوں کی آمدنی حرام یا مشکوک ہو تو ان سے ہدیہ وغیرہ لینا بچوں کو قرآن مجید پڑھانے کی وجہ سے،کیا ایسا ہدیہ قبول کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی شخص کی آمدنی ساری کی ساری حرام ہو،اس کی کوئی جائز آمدنی نہ ہو،اس سے معاوضے یا ہدیے میں حرام مزید پڑھیں

بیوہ، ۳ بیٹیاں، دو بھائی اور دو بہنوں کے درمیان تقسیم میراث

سوال:زید کا انتقال ہوا۔ لواحقین میں بیوہ، ۳ بیٹیاں، دو حقیقی بھائی، دو حقیقی بہنیں اور بھائوں کے ۵ بیٹے ہیں۔ میراث کس طرح تقسیم ہوگی؟. الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ مذکورہ صورت میں مرحوم نے انتقال کے وقت اپنی ملكیت میں جو كچھ منقولہ غیرمنقولہ مال و مزید پڑھیں

تعارف نورمحمد ریسرچ سینٹر

﷽ نورمحمد ریسرچ سینٹر (مؤسس ومہتمم: مولانا مفتی عثمان نوی والا دامت برکاتہم العالیہ) (معاونین:مفتی انس عبدالرحیم صاحب ،مفتی حارث محمود صاحب) قیام کے اغراض ومقاصد 1۔ترویج دین : نبی کریم ﷺآخری نبی ہیں۔امت مسلمہ آخری امت ہےاوراسلام محکم ،اٹل اور قیامت تک جاری وساری رہنےوالا،ایک ابدی قانون حیات ہے۔ یہ دین قیامت تک اسی مزید پڑھیں