میلاد کےلیے پیسے جمع کرنا

اسکولز میں میلاد منائی جاتی ہے جس کے لیے سب ٹیچرز وغیرہ سے کچھ اماونٹ لیا جاتا ہے، تو کیا اس طرح ثواب کی نیت سے پیسے دینا ٹھیک ہے؟ جواب :  وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! وہ مسلمان کہاں جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی خوشی نہ ہو لیکن یہ خوشی مزید پڑھیں

میلادکامروجہ طریقہ

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں ۱-آنحضرت صلی علیہ وسلم کے بال مبارک کے تقدس کی شرعا کیا حیثیت ہے؟ ۲-کیا میلاد کا مروجہ طریقہ کار جائز ہے؟ ۳-میلاد کے دوران کھڑے ہونے کا کیا حکم ہے؟ سائل :یوسف غنی الجواب حامداومصلیا اگر بال کے بارے میں یہ سند نہ ہو کہ  یہ آنحضرت مزید پڑھیں

میلاد منانے کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کہ بارے میں کہ میلاد منانا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بعض اہل علم کے نزدیک جائز ہے لیکن ہماری تحقیق کے مطابق اس میں منکرات کےرواج اور غیر واجب کو فرض و واجب سے زیادہ أہمیت دینے کی وجہ سے جائز نہیں. وفى المشكاة المصابيح:عن جابر مزید پڑھیں

بارہ ربیع الاول کے موقع پر گھروں کوسجانے کا حکم

سوال: بارہ ربیع الاول کے موقع پرگھروں کو سجانا لائٹنگ کرنااور دوسری خرافات کرنا کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:355 جواب:اصطلاحِ شریعت میں بدعت ہرایسے نوایجاد طریقۂ عبادت کوکہتے ہیں جوثواب حاصل کرنے کے لئے رسول اللہ ﷺ اور خلفاءِ راشدینرضی اللہ عنہم کےبعد اختیارکیاگیاہواور صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم کےعہدِ مبارک میں مزید پڑھیں

جشن عیدمیلادالنبی (صلی اللہ علیہ وسلم) چند متفقہ حقائق

فتویٰ نمبر:356 جشن عیدمیلادالنبی (صلی اللہ علیہ وسلم) چندمتفقہ حقائق، کچھ ایسی باتیں جو اہل انصاف کی نظر میں اختلافی نہیں: (1) بطور تہوار میلاد منانا ایک نوایجاد چیز ہے- اسی وجہ سے منانے والے اسے بدعت حسنہ کہتے ہیں- (2) اسے عید لغوی اعتبار سے کہاجاتا ہے جیسے جمعہ کو عید کہا گیا ہے- مزید پڑھیں