درود شریف کا ثواب ہدیہ کرنا

سوال: ایک بہن کا سوال ہے کیا کسی کی ناراضگی ختم کرنے کے لیے دورود پاک کا ہدیہ بھج سکتے ہیں ایسا کرنا بدعت کے زمرے میں تو نہیں آٸے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ کسی بھی نفلی عمل کا ثواب ہدیہ کرنا شرعا درست ہے،لہذا درود شریف کے ذریعے بھی ایصال مزید پڑھیں

مقروض کا ہدیہ دینا

سوال: اگر کوئی شخص قرض لے کسی سے اور قرض ادا کرنے سے پہلے اسکو ہدیةً کچھ نہ کچھ دیتا رہے تو یہ سود میں داخل ہوگا یا نہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! صورت مسئولہ میں اگر قرض دار قرض لینے سے پہلے بھی ہدایا دیا کرتا تھا تو پھر ھدیہ قبول کرنے میں مضائقہ مزید پڑھیں

خادم کو عیدی کے طور پہ زکوۃ کی رقم دینا

سوال : اگر کسی نے اپنے خادم کو عید کی خرچی کہ کر زکوۃ کی رقم دے دی تو کیا اس کی زکوۃ ادا ہوجائے گی یا لوٹانی پڑے گی؟ اور اگر بغیر کچھ کہے عید کے دن خادم یا خادمہ کو زکوۃ کی رقم دی جسے وہ عید کی خرچی یا عیدی سمجھتے رہے مزید پڑھیں

مشترک نیت والے فلیٹ پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:عرض یہ ہے کہ اگر کسی نے ایک فلیٹ خریدا جو کہ اس کے زیر استعمال نہ ھو۔( اس کے علاوہ جس فلیٹ میں رہائش پزیرہو وہ بھی اس کی ملکیت ہو ) کراے پہ چڑھا دیا ھو نیت یہ ھو کہ بچوں کی شادی کےوقت یا تو گفٹ کر دیا جائ یا پھر اس مزید پڑھیں

وفات کے بعد مشترکہ جائیداد کا حکم

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک گھر ہے جو شوہر اور بیوی دونوں کے نام ہے ۔ دونوں بہت سالوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں۔ گھر میں پیسہ سارا شوہر کا لگا ہے۔ شوہر کے انتقال کے بعد گھر قانونی طور پہ بیوی کے نام ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اب اس مزید پڑھیں

کسی کا دیا ہوا تحفہ آگے کسی اور کودینا

سوال: کیا اگر کوئی ہم کو تحفہ دے تو وہ ہم آگے کسی اور کو دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جب ایک شخص کسی دوسرے کو کوئی ہدیہ (ھبہ ) دےاور دوسرا شخص اس پر مکمل قبضہ بھی کر لے تو وہ چیز کا مالک بن جاتا ہے اور اسے مزید پڑھیں

شادی پر ملنے والا تحفہ دلہن یا ساس میں سے کس کی ملکیت سمجھا جائے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ولیمے میں اکثر لوگ سونے کی چیز تحفے میں دیتے ہیں تو عموماً دلہے کی ماں کے ہاتھوں میں پکڑاتے ہیں سوال یہ ہے کہ وہ سونا دلہن کی ملکیت ہوگا یا دلہے کی ماں کی ملکیت ہوگا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب تحفہ دیتے وقت اگر دینے والوں نے مزید پڑھیں

نعت خوانی کو بزنس بنانے کا حکم

سوال :نعت خوانی کو بزنس بنانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب نعت پاک حضور علیہ السلام کی محبت میں پڑھنی چاہیے کسی بھی دنیوی لالچ جیسے روپیہ پیسا شہرت وغیرہ کی غرض سے پڑھنا جائز نہیں، البتہ اگر کوئی اپنی خوشی سے حوصلہ افزائی کی غرض سے نعت خواں کو کچھ دینا چاہے تو مزید پڑھیں

بیٹے کی شادی سے پہلے بہو کے لیے رکھے گئے زیور پر زکاة

سوال: ایک خاتون جن کے دو بیٹے غیر شادی شدہ ہیں۔ ایک بیٹے کا رشتہ طے ہوچکا ہے۔ انہوں نے اپنے سونے کے دو سیٹ ایک ایک بہو کے لیے رکھ دیے ہیں، جنہیں اب وہ استعمال نہیں کرتیں۔ سوال یہ ہے کہ اب ان دو سیٹوں کی زکوة کون ادا کرے گا؟ الجواب باسم مزید پڑھیں

وکیل کا قربانی کا گوشت تقسیم کرنا

السلام علیکم مفتی صاحب میں نے کسی کے ذمے بکرا ذبح کرکے گوشت کسی مخصوص فرد (زید) کو دینے کا کہا تھا لیکن وہ اس گوشت کو زید کو دینے کے بجائے تقسیم کرلیتا ہے اور وہ اپنے بکرے کا گوشت باہمی رضامندی سے زید کو دے دیتا ہے تو یہ جائز ہے؟ یہ گوشت مزید پڑھیں