بال لمبے کرنے کےلیے بال کاٹنا

سوال: بال لمبے کرنے کے لیے، ہر ماہ تھوڑے سے بال نیچے سے کاٹنا جائز ہے؟ جواب : اگر معتدبہ مقدار تک بال بڑھ چکے ہیں تو مزید بڑھانے کے لئے بال کاٹنے کی اجازت نہ ہوگی۔(١) البتہ اگر اتنے بڑے ہوجائیں کہ عیب دار معلوم ہونے لگیں تو زائد یا بے ہنگم بالوں کو مزید پڑھیں

ابروبنانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:196 عورتوں کاابروکےبال فیشن کےطورپر باریک کرنا ناجائز اورسخت گناہ ہے اس سے بچنا لازم ہے،البتہ اگرکسی عورت کےابروکےبال معمول سےبڑھے ہوئے ہوں اوربھدے اورعیب دارمعلوم ہوں توازالہ عیب کی غرض سےان کوکاٹ کرمعمول کی حدتک لانے کی گنجائش ہے فی مشکاۃ المصابیح : وعن ابن عباس رضی اللہ عنہ قال:لعنت  الواصلۃ مزید پڑھیں

قربانی سے متعلق ضروری مسائل

    قربانی کے جانور میں نفل قربانی ولیمہ اور عقیقہ کی نیت بھی ہوسکتی ہے۔      بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا والد کے ذمہ ضروری نہیں اسی طرح شوہر کے ذمہ بیوی کی قربانی نہیں۔اولاد یا بیوی صاحب ِ نصاب ہوں توخود قربانی کریں یاوالد /شوہر کو قربانی کا وکیل بنادیں۔یا مزید پڑھیں

قربانی قدم بقدم

    جانور خریدنے سے پہلے:  1  حلال رقم کا بندوبست کریں۔  2   اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔   3   نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4  حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں