سورۃ البقرۃ میں حج سے متعلق احکام وہدایات

1۔صاحبِ استطاعت پر حج کرنا فرض ہے۔(وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا) [آل عمران: 97] 2۔عمرہ سنّت مؤکدہ ہے، لیکن شروع کردینے سے فرض ہو جاتا ہے۔ {وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلّٰہ) [البقرة: 196] 3۔حج کی فرضیت کےلیے مخصوص ایام مقرر ہیں۔شوا ل،ذی القعد ،ذی الحج کے دس دن ۔جبکہ ادائی حج ذی مزید پڑھیں

جانوروں و کیڑے مکوڑوں کی موت اور ان سے حساب وکتاب ہونے کا حکم

سوال :یہ جانور کیڑے مکوڑے بلیاں وغیرہ مرتی ہیں ان کی روح بھی عزرائیل فرشتہ قبض کرتا ہےکیا ان کے لیے بھی جنت دوزخ ہے،جانوروں کا اور کیڑے مکوڑے کا کہ کیا ان کو روز قیامت زندہ کیا جائے گا اور ان سے حساب لیا جائے گا کیا؟ الجواب باسم‌‌ ملھم الصواب جی ہاں ہر مزید پڑھیں

نجاست کھانے والے جانور کی قربانی کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آجکل قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت عروج پر ہے۔ ایسے میں لوگ اس طرح کے جانور بھی قربانی کے لئے فروخت کر رہے ہیں جن کی پرورش کچرے یا کچرے سے ملنے والے پھل سبزیوں پر ہوتی ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ ایسے جانور جو نجس کھاتے مزید پڑھیں

تعویذ پہننے کی شرعی حیثیت

سوال: ایک عورت کو کسی نے جادو کیا کہ وہ اپنے شوہر کو اپنے پاس آنے نہ دے اور میاں بیوی کی جدائی ہو اور اس عورت نے کسی عامل کے ذریعے سے وہ جادو ختم کیے اور اس عامل نے اس کو ایک ایسی تعویذ دیاجو دھاگے سے اس نے بنایا تھا پھر اس مزید پڑھیں

کیابندوق سے شکار کیاہواجانورحلال ہے؟

سوال : جانور کو شکار کرنے کے لئے بندوق سے فائر کیا بسم اللہ پڑھ کر پھر اس جانور کو چھری سے بھی ذبح کرنا ضروری ہے ؟ یا چھری سے ذبح کرنے سے پہلے ہی وہ مر گیا تب بھی وہ جانور حلال ہو گا ؟ کیونکہ بندوق سے فائر کرتے وقت بسم اللہ پڑھ مزید پڑھیں

لڑکے کے عقیقہ کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۱﴾ سوال:-        1: لڑکے کے عقیقہ پر ایک بکرا کیا جائے یا دو بکرے ؟ 2:اور عقیقہ پر بکرا ہی کاٹا جائے ؟ کیا بکری سے عقیقہ ادا ہوگا یا نہیں؟ جواب :-       (1) لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے اور لڑکی کے عقیقے میں ایک بکرا ذبح کرنا افضل مزید پڑھیں

لڑکے کے عقیقہ کا حکم

فتویٰ نمبر:377 سوال : السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  1: لڑکے کے عقیقہ پر ایک بکرا کیا جائے یا دو بکرے  2:اور عقیقہ پر بکرا ہی کاٹا جائے ؟ کیا بکری سے عقیقہ ادا ہوگا یا نہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  ١ مزید پڑھیں

جنت میں جانے والے جانور

سوال : کیا دنیا کے بعض جانور جیسے اصحاب کہف کا کتا ،وغیرہ جنت میں داخل ہوں گے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب : اس سلسلہ میں چارباتوں کی وضاحت کرنا چاہوں گا : ۱۔ دنیا کے کسی جانور کا جنت میں داخل ہونا ۲۔ کسی جانور کا جنت میں سے دنیا میں آنا ۳۔ جانوروں کا قیامت مزید پڑھیں