تندرستی کے لیے سورہ الروم آیت نمبر ۳۰ پڑھنے کا حکم

سوال : السلام عليكم  حضرت مفتی صاحب یہ ایک آیت (فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30) ۞ سورة الروم/ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے  تندرستی کا راز۔۔۔ جو شخص چاہتا ہے مرتے دم مزید پڑھیں

آن لائن تعلیم کا حکم

سوال:کیا آن لائن تعلیم بدعت ہے؟ سائلہ:ھنیئہ ندیم  فتوی نمبر:05 الجواب حامدۃ ومصلیۃ جواب سے پہلے بدعت کے معانی سمجھ لیں ،غیر دین کو دین سمجھنا بدعت ہے ۔جو چیز صحابہ کے زمانے میں نہ تو بذات خود پائی گئی ہو اور نہ ہی اس کی اصل صحابہ کے زمانے میں پائی گئی ہو تو مزید پڑھیں

عید میلادالنبی منانا 

سوال: مفتیان کرام سے سے عرض ہے کہ مروجہ عید میلادالنبی ﷺ منانا شرعا کیساہے ؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں  الجواب حامداومصلیا ً  آنحضرت ﷺ کی سیرت کا تذکرہ تمام مسلمانوں کے لیے موجب خیر اور باعث فخر وسعادت ہے لیکن شریعت نے ہر کام اور عبادت کے لیے کچھ حدود وقواعد مقرر کیے ہیں مزید پڑھیں

  فرائض کے بعد کی اجتماعی  دعا  کا ثبوت اور درجہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:43  سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام  ۔ کیا فرض نماز کے بعد امام کا اجتماعی طور پر دعا کرنااور مقتدیوں کا آمین آمین کہنا حدیثوسنت سے ثابت ہے اگر ثابت ہے تو حوالہ تحریر فرمائیں اور اگرثابت نہیں تو کیا اسے بدعت کہنا صحیح ہوگا جیسا  کہ بعض مزید پڑھیں

میلادالنبی سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ

 رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیدائش کے واقعات جو عمومی طور پر کتبِ سیرت و تاریخ میں پائے جاتے ہیں ان میں سے اکثر کی کوئی اصل نہیں ہے اور مستندکتب احادیث میں ان کا کوئی ذکر نہیں ملتا ، جبکہ ان کا اصل وبنیادی ماخذ کتب ِدلائل،معجزات و کتب ِتاریخ ہیں جن میں مزید پڑھیں

کیا لال مرچوں سے نظر اتارنا جائز ہے

سوال: کیا لال مرچوں سے نظر اتارنا شرك ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ایسا عمل جس میں کفروشرک کے قبیل سے کوئی چیز نہ ہو اور نہ ہی وہ عمل خلاف شرع ہو تو اس کو اختیار کرنے کی گنجائش ہے۔ نظر اتارنے کا مذکورہ عمل شرک کی قبیل سے نہیں ہے مزید پڑھیں

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء عاشورا کے دن توسعہ علی العیال والی حدیث : 6 صحابہ رضی اللہ عنھم اور ایک تابعی کی روایت سے منقول ہے وہ یہ ہے  حضرت أبو سعيد خدری  ابن مسعود جابر  ابو هريرة  ابن عمر  ان مذکورہ حضرات سے مرفوعا  اور حضرت عمر سے موقوفا اور ابن المنتشر مزید پڑھیں

کسی کےگھرسےتلاوت کی غرض سےعاریۃًقرآن کریم لایاجائےتوکیا اس کےساتھ پیسےدیناضروری ہے

  سوال:جب کسی کےگھرسےقرآن مجید لایاجاتاہےپڑھنےکیلئےتواس کے ساتھ پیسےدیناضروری ہے؟ بعض  لوگ کہتےہیں کہ خالی قرآن بھیجناگناہ ہے پیسےدینا ضروری ہےیانہیں ؟ فتویٰ نمبر:158  اگرکسی کےگھرسےتلاوت کی غرض سےعاریۃ ً قرآ ن مجید لایاجائےتواس کےساتھ پیسےدیناکوئی ضروری نہیں ہے اس امرکاثبوت نہ قرآن پاک سےہے،نہ حدیث شریف سے(۱) اورنہ ہی یہ حکم مزاج شریعت سےمیل مزید پڑھیں

کیا قبر پر سبزہ لگانے سے عذاب قبر میں کمی ہوتی ہے

سوال:مجھے یہ  پوچھنا ہے کہ کیا قبر پر سبزه یا درخت لگانے   سے عذاب قبر میں کمی واقعی ہوجاتی ہے؟ کیونکه رسول اللهﷺ نے ایک قبر پر درخت کیٹہنی  توڑ کے لگائی  تھی اور فرمایا تھا کہ جب تک یہ سوکھے گی اس شخص کے عذاب میں کمی واقع هوگی  کیایہ  رسول الله ﷺ کے ساتھ خاص تھی یا تمام امت کے لیے عام ہے …. مزید پڑھیں