ریال میں خریدی ہوئی چیز کا موجودہ پاکستانی کرنسی میں بیچنا

سوال: عمرے پر جاتے ہوۓ کسی نے مکہ سے عبایہ لانے کی فرمائش کی ۔جب عبایہ خریدا تو سو ریال کا تھا اس کی پاکستانی قیمت 2500/ بنتی تھی ۔۔جب پاکستان آئی تو روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے عبایہ 3000/ کا پڑ چکا تھا ۔۔کیا میرے لئے تین ہزار لینا جائز ہوگا مزید پڑھیں

سَدِّ ذَرائع، عُرف ، عموم بلویٰ اور کرپٹوکرنسی

تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور ہمیں چوبیس گھنٹے کی زندگی میں آنے والے ہرمعاملے کے اندر قیامت تک آنے والے مسائل کی مکمل رہنمائی فرماتا ہے۔ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے علمائے کرام کو کہ جنہوں نے صدیوں پہلے اپنی زندگیاں وقف کردیں اورمستقبل مزید پڑھیں

آن لائن گولڈ ٹریڈنگ کا حکم

عرض یہ ہے کہ میں آن لائن ڈیجیٹل کرنسیز پے ٹرینڈنگ کرتا ہوں۔ جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے کرنسی جیسے Euraud. Eurjpy. Eurusd. Usdjyp. Usdaud. Gbpjpy اور ایسے 70 سے 80 کرنسیز کا آپس میں ٹرینڈنگ کرتا ہوں۔ اب آج کل سونا gold پر بھی آن لائن ٹرینڈنگ اسٹارٹ ہوگئی ہے۔ تو اب مزید پڑھیں

قسطوں والی پلاٹ پر زکوۃ کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:192 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتےہیں حضرات علماء کرام زکوۃ کے مندرجہ ذیل  مسائل کے بارے میں کہ ایک جائیداد ( پلاٹ ) دوبارہ فروخت کرنے کی نیت  سے خریدی گئی ،ا س کی ادائیگی  کرنے کے بعد دوسرا دعویدار نکل آیا اور معاملہ  عدالت میں ہےا ور اس کا جلد مزید پڑھیں

کینیڈا سے زکوۃ پاکستان بھیجے تو کس کرنسی میں بھیجے؟

فتویٰ نمبر:1053 اگر کوئی شخص کینیڈا سے پاکستان ذکوۃ کی رقم بھیجےتوکیا وہ کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے ذکوۃ بھیجے گا یا پاکستان کی کرنسی کے حساب سے..؟ الجواب باسم مہلم الصواب  کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے زکاة ادا ہوگی کیونکہ زکاة کی ادائی میں جہاں مال موجود ہوتا ہے وہاں کی قیمت مزید پڑھیں

بٹ کوئن کریپٹو کرنسی

ورچوئل کرنسی کے بارے میں تین سوال اہم ہیں: 1. ثمن اعتباری ہونے کے کیا شرعی تقاضے ہیں جو اس کرنسی میں نہیں پائے جاتے ہیں؟ 2. اس کرنسی کا تقوم کس اساس پر ہے یعنی کیا اس کی بنیاد کسی مادی شے پر ہے یا یہ محض اعتباری چیز ہے؟ 3. اس کا نگرانی مزید پڑھیں

بٹ کوئن اور کریپٹو کرنسی کا حکم

فتویٰ نمبر:453 سوال:بٹ کوئن اور کریپٹو کرنسی کا کیا حکم ہے؟ جواب: بٹ کوائن پر ہند وپاک میں تو بظاہر ممنوع ہونے کا فتوی ہوگا کیونکہ یہاں کے قوانین میں کرنسی کا جاری کرنا صرف حکومتوں کا حق ہے اور وہ بھی مرکزی بینک کے ذریعے۔ کوئی غیر حکومتی ادارہ یا افراد قانونا یہ کام مزید پڑھیں