سنیپ چَیٹ میں اپنی مشابہہ تصویر بنانا

سوال:السلام علیکم میرا ایک سوال ہے! کیا بٹ موجی سنیپ چیٹ اوتار(دیوتا،کارٹون)حرام ہے؟ میرا مطلب یہ ہے کہ ہمارے پروفائلز پر ایسے اوتار بنانا حرام ہے؟ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کو بنانا اور کپڑے اور چہرے اور پس منظر میں تبدیلی کرنا؟ کیا یہ حرام ہے؟ کسی بھی پروفائل پر اس مزید پڑھیں

خلع نہ ملنے کی صورت میں کسی عامل کے پاس جانے کا کیا حکم ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر میاں بیوی میں نباہ کی صورت نہ ہو اور علماء نے خلع کے جواز کا فتویٰ بھی دیا. لیکن نہ لڑکی کے گھر والے خلع کا مطالبہ کرنے کیلئے مان رہے ہیں نہ لڑکا خود سے چھوڑ رہا.. تو کیا کسی عامل سے عمل کروانا جائز ہے؟ کہ شوہر مزید پڑھیں

 ایموجیز کا حکم

سوال:السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ واٹس ایپ میں جو یہ اشکال ہیں 🐒🙆🏻‍♀️🦁 یہ حرام ہیں کیونکہ یہ اشکال انسان یا جانور کی طرح ہے لیکن ان کا استعمال 😂😒🤗 کیسا ہے کافی جگہ پر ہے کہ یہ انسان کی طرح نہیں ہیں اس لیے ٹھیک ہے لیکن کچھ کہتے ہیں کہ آپ مزید پڑھیں

آن لائن گولڈ ٹریڈنگ کا حکم

عرض یہ ہے کہ میں آن لائن ڈیجیٹل کرنسیز پے ٹرینڈنگ کرتا ہوں۔ جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے کرنسی جیسے Euraud. Eurjpy. Eurusd. Usdjyp. Usdaud. Gbpjpy اور ایسے 70 سے 80 کرنسیز کا آپس میں ٹرینڈنگ کرتا ہوں۔ اب آج کل سونا gold پر بھی آن لائن ٹرینڈنگ اسٹارٹ ہوگئی ہے۔ تو اب مزید پڑھیں

دینی تقریبات میں ویڈیو بنانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:127 بسم الله الرحمن الرحیم استفتاء دینی اجتماعات ، اصلاحی بیانات، ختم بخاری شریف وغیرہ میں اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ مسجدوں کے اندرویڈیو بناتے ہیں اور جب انہیں منع کیا جائے تو کہتے ہیں کہ شیخ  الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نےڈیجیٹل  تصویر کے بارے میں تحقیق فرمائی مزید پڑھیں

بٹ کوئن کریپٹو کرنسی

ورچوئل کرنسی کے بارے میں تین سوال اہم ہیں: 1. ثمن اعتباری ہونے کے کیا شرعی تقاضے ہیں جو اس کرنسی میں نہیں پائے جاتے ہیں؟ 2. اس کرنسی کا تقوم کس اساس پر ہے یعنی کیا اس کی بنیاد کسی مادی شے پر ہے یا یہ محض اعتباری چیز ہے؟ 3. اس کا نگرانی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی

مفتی محمد حسین خلیل خیل کرنسی کا سفر بارٹر سیل (اشیا کا باہم تبادلہ)کے دور سے شروع ہوا۔ آگے بڑھتے ہوئے سونے چاندی کے سکوں کی صورت اختیار کی۔اس کے بعد اس نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔ جو کہ ’’حقیقی ثمن‘‘ (سونا چاندی) سے ’’عرفی ثمن‘‘ کی شکل میں تبدیل ہونا تھا۔ یہ عرفی مزید پڑھیں