Daraz share ويب سائٹ کے ساتھ کام کرنے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا Daraz share ایک ویب سائٹ ہےاُس پر کچھ تصویریں اور اشتہار دیے جاتے ہیں اُس کو روز شیئر کرنا ہوتا ہے اُس سے ہمیں روز کے 100روپے ملتے ہیں ۔کیا ایسا کام کرنا دینی طور پر حلال مزید پڑھیں

سورۃ البقرہ میں اضطرار اور مجبوری کے احکام

جو شخص بہت زیادہ بھوکا ہو ،کھانے کی کوئی چیز موجود نہ ہواور خطرہ ہو کہ بھوک سے مر جائے گا، اس کے لیے حرام چیز کھانا ،چاہے وہ خنزیر کی شکل میں ہویا خون یا شراب کی شکل میں ہو،دو شرطوں کے ساتھ جائز ہے: 1۔لذت طلب کرتے ہوئے نہ کھائے۔ 2۔ضرورت سے زیادہ مزید پڑھیں

LIC (لائف انشورنش ) کا حکم

سوال : یہ ہے کہ جیسپے ہم سب جانتے ہیں کہ بیاج ( سود ) نہیں لینا چاہیےلیکن جو LIC ( لائف انشورنس کارپوریشن ) ہوتا اس میں بھی تو بنک کی طرف سے سود کا ہی پیسہ ہوتا ہے، کیا LIC کروانا جائز ہے ؟ اس بارے میں کیا حکم پے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

بیع کرتے وقت وعدہ کرنا

سوال: میں customised کپڑے تیار کرکے بیرون ملک بھیجنے کا کاروبار کرتی ہوں۔ کچھ عرصہ قبل ایک گاہک نے مجھے کچھ کپڑے آرڈر کیے اور خریدتے وقت کہا کہ وعدہ کرو کہ میرے ملک میں میرے علاوہ کسی اور کے ساتھ کام نہیں کرو گی۔اور میں نے وعدہ کر لیا۔ حالانکہ میں نے اسے کہا مزید پڑھیں

وگ لگانے والے کی کمائی کا حکم

سوال: دوسروں کو وگ لگانے والے کی کمائی کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ کمائی کے جائز اور ناجائز ہونے کا تعلق کام کی حلت وحرمت سے ہے حلال کام کی کمائی حلال ہو گی جبکہ حرام کام کی آمدنی بھی حرام ہو گی۔ لہذا وگ اگرانسانی یا خنزیر کے مزید پڑھیں

جعلی نوٹ

سوال: مجھے کسی نے ایک ہزار کا جعلی نوٹ دے دیا میں جب بنک جمع کروانے گئی تھی تو معلوم ہوا کہ نوٹ جعلی ہے ۔اب کیا یہ نوٹ مارکیٹ میں چلا سکتی ہوں ؟ ورنہ ایک ہزار کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ایسے نوٹ مارکیٹ میں تو چل رہے ہیں بنک والے ہی نہیں مزید پڑھیں

اس ٹیچر کی تنخواہ کا حکم جو دوران امتحان نقل کرواتا ہے

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: میرے بہنوئی کالج میں ٹیچر ہیں۔ دوران امتحان وہ طلبہ کو نقل کا موقع یا معاونت کردیتے ہیں۔ ایسے میں بہنوئی کی کمائی حلال ہوگی؟ ان کے گھر جانا کھانا پینا حلال ہوگا؟ ان کے گھر سے آئی کوئی چیز قبول کرنا درست ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته مزید پڑھیں

پنشن کا حکم

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ایک خاتون وفات پا گئی ہیں ایک دو مہینے ہو گئے ہیں انکی کوئی اولاد نہیں شوہر بھی وفات پا چکے ہیں ان کی بہن اور بھانجی تھی اب انکی پنشن آ رہی ہے وہ بہن اور بھانجی ہی لے رہی ہیں۔انکا بھی کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے۔ تو مزید پڑھیں

یہودی برانڈ Nike کی چیزیں بیچنا یا استعمال کرنا

سوال : یہودیوں کا برینڈہےNike،اس طرح کے برینڈ کی چیزیں خرید و فروخت کرنا درست ہے؟ یا یہ کہ ہم خرید تو نہیں رہے لیکن کاروبار کی وجہ سے ان کو سیل کرسکتے ہیں؟ 2 ۔مارکیٹ میں ملنے والی قمیضیں اگر اوریجنل Nike کے نہیں ہوں، لوکل کپڑا ہے مگر لوگو نائک کا استعمال کیا مزید پڑھیں

 نقلی کعبہ کے گرد نماز پڑھنا

سوال: میرے گھر کے پاس ایک پیر ہے اس نے اپنی چھت پر کعبہ بنایا اور اسی کے ارد گرد نماز پڑھتے ہیں اور دم درورد بھی کرتے ہیں اور سب کو فائدہ بھی ہوتا ہے تو کیا ایسے شخص کے پاس دم کے لیے جانا چاہیے؟ الجواب باسم ملہم الصواب کسی بھی شخص کے مزید پڑھیں