فوڈ سپلائی کمپنیز کا رقم واپس کرنا ۔

سوال:کبھی فوڈ پانڈا سے کھانا آرڈر کرتے ہیں تو اگر کبھی کھانے میں شکایت ہو جاۓ تو ہم ہیلپ سنٹر شکایت درج کرواتے ہیں ۔کبھی وہ واوچر (جو ڈسکاونٹ دیا ہوتا ہے) کبھی پوری رقم واپس کر دیتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ وہ رقم ہم استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ کبھی آدھا کھانا صحیح ہوتا مزید پڑھیں

باپ کے کاروبار میں بیٹی بھائیوں کے ساتھ شریک ہوں گی؟

سوال: باپ کی وراثت میں بیٹی کاصرف زمین یا گھر میں حصہ ہوتا ہے یا گھر کی استعمال کی اشیاء، گاڑی ،گودام کا کرایہ وغیرہ کیا اس میں بیٹی کا حصہ نہیں ہے؟ بیٹے کہتے ہیں کہ بیٹی کا کوئ حق نہیں، بلکہ جو اس کو ملے چپ کر کے لے لینا چاہیے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

جس پیکنگ پر تصویر بنی ہو اس کی خریدوفروخت کا حکم ،تصویر کا متبادل حل

مفتی صاحب! السلام علیکم  ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا۔ سوال کی مختلف شقیں ترتیب وار عرض ہیں۔ ۱۔  آج کل جو انڈر گارمنٹس (خواتین کے مخصوص کپڑے ) چائنہ وغیرہ سے یہاں امپورٹ ہوتی ہیں اس کی پیکنگ وغیرہ پر خواتین کی تصاویر بنی ہوئی ہوتی ہیں اب اگر کوئی شخص چائنہ سے امپورٹ کرکے مزید پڑھیں

مالدار کا بوقت ضرورت زکوۃ لینا

سوال: میرا  نام زید ہے لاک ڈاؤن  کے عرصہ کے اندر دو ماہ میری دکان بند رہی  اور دکان کے اندر دو لاکھ کا مال تجارت تھا  لیکن ہاتھ میں کچھ نہیں ،اس صورت میں اگر کوئی شخص مجھے زکاۃ  کی رقم دینا چاہے تو  میں لے سکتا ہوں یا نہیں ؟ ﷽ الجواب حامدا مزید پڑھیں

کرایہ پرلی ہوئی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینا

سوال:ایک شخص سال بھر کے لیے دکان ماہانہ ایک ہزار کرایہ پر لے اور دوران سال کچھ مہینے کے لیے اس کو دکان کی ضرورت نہ ہو تو اس وقت میں کیا یہ شخص دوسرے شخص کو دکان 1500 روپے کرایہ پر دے تو ایسا کرنا شرعا درست ہے؟ یعنی کرایہ  پر لی ہوئی چیز مزید پڑھیں

 شئیرز کے منافع کاحکم

سوال: السلام علیکم! مجھے شئیرز کے متعلق پوچھنا تھا۔اگر ہم شئیرز خود سے خریدتے ہیں اس سے کمایا ہوا منافع ہم پر جائز ہوں گے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تہمید:شئیرز کے خرید و فروخت کے جواز اور عدم جواز کے متعلق پہلے کچھ شرائط ملاحظہ ہوں: 1) جس کمپنی کے مزید پڑھیں

حجام کی کمائی کاحکم

الجواب حامدا ومصلیا (1)ـ۔ حجام کی کمائی کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ شیو بناتا ہو یا ڈاڑھی ایک مشت سے کم کرتا ہو تو ان دونوں کاموں کے نتیجہ میں حاصل ہونے والی آمدنی حرام ہے اوران دونوں کاموں کے علاوہ جو جائز وہ کام کرتا ہے، مثلا سر کے بال مزید پڑھیں

 سنوکر کے لیے دکان کو کرائے پہ دینا

سوال: کسی ایسے شخص کو اپنی دوکان کراۓ پہ دے سکتے ہیں جو سنوکر کلب بنانا چاہے؟ جواب: سنوکر بذات خود صرف ایک مباح کھیل ہے لیکن اس میں عموما”ٹیبل فیس” لی جاتی ہے یعنی جو ہارے گا وہ اتنے روپے ادا کرے گا۔ ایسا کرنا ناجائز ہے کیونکہ یہ ایک طرح کا قمار ہے۔ مزید پڑھیں

پیٹرول کی مدمیں بغیر اطلاع کےکمیشن رکھنا

سوال: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کوئی مجھے کہتا ہے کہ فلاں جگہ سے چیز لادو یا بازار سے فلاں چیز لے آؤ اب بازار جانے کا خرچہ بھی ہوتا ہے پٹرول کا بھی اور وقت بھی صرف ہوتا ہے، کیا  اس میں ہم  بغیر بتائےکمیشن لے سکتے ہیں  یا پٹرول کا بغیر بتائے مزید پڑھیں

 فیول پالیسی سے متعلق مسائل

کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :  مختلف کمپنیوں میں جب نیا ملازم رکھاجاتاہے  توتنخواہ کے علاوہ یہ بھی بتایا جاتا ہے  کہ اسے اپنے عہدے کے اعتبارسے  کمپنی کی طرف سے ماہانہ  کتنے لیٹر پیٹرول  ملے گا، پیٹرول کی یہ سہولت  فیول کارڈ کی شکل میں ہوتی ہے ،اورملازم منتخب مزید پڑھیں