عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق

السلام عليكم! حنفی مسلک کی عورتوں کے لیے تو یہ سب درست ہے کہ وہ سمٹ کر نماز ادا کریں گی مگر مسلک شافعیہ و مالکیہ کی خواتین تو اپنے امام کے طریقے پر عمل کرتے ہوئے ایسے ہی مردوں کی طرح نماز پڑھیں گی، یا ان کے لیے بھی یہی حکم ہے؟؟ اور غیر مزید پڑھیں

سورۃ الاعراف میں آیت سجدہ کی فضیلت

آیت سجدہ کے فضائل: آیت سجدہ پر سجدہ کرنے کے متعدد فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں: 1۔ایک سجدہ کرنے پر جنت میں ایک درجہ بلند کردیا جاتا ہے۔ 2۔ایک گناہ معاف کیا جاتا ہے۔ 3۔بعض اوقات ایک درجہ بھی بلند کیا جاتا ہے اور ایک گناہ بھی معاف ہوتاہے۔ 4۔شیطان روتا ہے اور حسرت مزید پڑھیں

سورۃا لاعراف کے فضائل

فضائل 1۔ حضرت عائشہ اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہما سے متعدد کتب حدیث میں یہ روایت منقول ہے کہ ایک بار مغرب کی دو رکعتوں میں نبی کریم ﷺ نے سورہ اعراف مکمل پڑھی۔ علامہ شوکانی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت کو نقل کیا ہے۔(درمنثور:3/412 سورۃ الاعراف، اسنادہ صحیح) 2۔ نبی کریم مزید پڑھیں

سورۃ الانعام کی فضیلت ومرکزی موضوع

فضائل: 1۔متعددروایات میں یہ مضمون آیا ہے کہ سورۂ انعام مکہ معظمہ میں رات کے وقت مکمل ایک ہی دفعہ نازل ہوئی اور اس شان کے ساتھ نازل ہوئی کہ ستر ہزار فرشتے اس کے جلو میں (ہم رکاب ہوکر) تسبیح پڑھتے ہوئے آئے،بعض روایات میں ہے کہ فرشتوں کی اتنی کثیر تعداد ساتھ تھی مزید پڑھیں

مرد کے لیےٹخنوں سے نیچے ازار لٹکا کر نماز پڑھنا۔

سوال :مردوں کی شلوار / ازار اگر ٹخنے سے نیچے ہو تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مردوں کے لیے شلوار / تہبند ٹخنوں سے نیچے رکھنا متکبرین کا شعار ہونے کی وجہ سے مکروہ ہے اور احادیث مبارکہ میں اس پر سخت وعید آئی، تاہم اس صورت میں بھی مزید پڑھیں

ایک مقولے کی تحقیق

سوال:سننے مین اتا ہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں

ایک مقولے کی تحقیق

سوال: سننے میں آتاہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں

تعویذ استعمال کرنےکاحکم

سوال:کیا تصویر میں دیا گیا تعویذ استعمال کرنا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ تعویذ میں مندرجہ ذیل شرائط موجود ہوں ۔ 1۔  تعویذ میں لکھے کلمات کا معنی  ومفہوم معلوم ہو. 2۔ ان میں  کوئی شرکیہ کلمہ نہ ہو. 3۔ ان کے مؤثر بالذات ہونے   کا اعتقاد نہ ہو ،  4..  مزید پڑھیں

سائل کا اللہ کے نام پر سوال کرنا

سوال:السلام علیکم ! کیا اگر فقیر اللہ کے نام کا واسطہ دیکر مانگے تو دینا ضروری ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر فقیر واقعی مستحق ہو اور وہ اللہ کے نام پر مانگے تو پھر اس کو دے دینا چاہیے اور حدیث میں بھی اس کی ترغیب دی مزید پڑھیں