ایک روایت کی تحقیق اور مخلوق کے عالم الغیب ہونے کی تردید

سوال : میں نے پوچھنا تھا کہ کیا ایسی کوئی حدیث ہے۔ کہ اگر صالح مرد کی بیوی اسے کچھ کہے، مطلب لڑے تو جنت سے ایک حور جو کہ اس مرد کی بیوی ہو گی وہ اس پر لعن طعن کرے وغیرہ ایک بریلوی نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک حور جو نبی مزید پڑھیں

سونے کے بدلے سونا لینا

سوال: السلام علیکم مجھے ایک مسئلے کے متعلق ارجنٹ وضاحت درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس تقریبا سات ماشے کی گولڈ کی چین تھی جو کہ ٹوٹ گئی ہے ۔ اب میں اس چین سے دوسری نئی چین بنوانا چاہتی ہوں ۔ یعنی اس ٹوٹی چین کے بدلے نئی تیار چین ۔ اس مزید پڑھیں

ہئیر ایکسٹینشن/بالوں میں بال ملانے کا حکم

سوال:اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ! آج کل جو بالوں میں مصنوعی بال لگائے جاتے ہیں اس کے مختلف طریقے فی زمانہ رائج ہیں۔مثلاً:کبھی تو ان کو کلپس کے ذریعے سے لگایا جاتا ہے جو اسی میں ہی لگے ہوئے ہوتے ہیں اور کبھی مزید پڑھیں

مشورہ کرنےکی دعا

مشورہ کرنا ہو تو اس کی دعا بتادیں۔ یعنی اگر کسی سے کسی مسئلہ میں مشورہ لینا ہو یا کچھ لوگ کسی مسئلہ کے حل کے لئے جمع ہو تو کیا پڑھنا چاہیے۔ الجواب حامدا و مصلیا۔ وعلیکم السلام ورحمة اللہ۔ مشورے کی کوئی خاص دعا احادیث سے ثابت نہیں البتہ مشورے کی مسنون دعائیں مزید پڑھیں

انبیاء اور رسولوں کی تعداد

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۱﴾ سوال:- دنیا میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کتنے نبی اور کتنے رسول مبعوث ہوئے ہیں ؟انکا شمار قرآن و حدیث میں ہے یا نہیں؟ سائل:احمد جواب :-  انبیا ء کی تعداد بعض روایات میں ۳ ہزار،بعض رویات میں ۸ ہزار اور بعض روایات مزید پڑھیں

نماز کی استفتاح میں مشہور ثناء کے ساتھ کوئی اور استفتاحیہ دعا پڑھنا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:4036 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! (1) میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم فرض نماز میں مشہور ثناء “سبحانک اللھم و بحمدک۔۔۔”کی جگہ کوئی اور دعا پڑھ سکتے ہیں؟ (2) یا اس ثناء کے ساتھ کوئی اور دعاء بھی پڑھ سکتے ہیں ،جیسے :” اللهم باعد بيني وبين خطاياي كما باعدت بين المشرق و مزید پڑھیں

کیایہ حدیث کے الفاظ ہیں ؟

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:138 من کنت مولاه فهذا علي مولا یہ ایک حدیث کے الفاظ ہیں کیا یہ مستند اور صحیح حدیث ہے۔ نیزاس حدیث کے ضمن میں مسلمانوں کو کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟     بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً’’جس کا میں مولیٰ اس کا علی مولیٰ‘‘یہ مکمل حدیث نہیں مزید پڑھیں

( شب برات(شعبان کی پندرہویں رات

٭اذا کانت لیلۃ النصف من شعبان فقوموا لیلھا و صوموا نھارھا ، فان اللہ ینزل فیھا لغروب الشمس الی سماء الدنیا فیقول : الا من مستغفر لی فأغفر لہ؟ الا من مسترزق فارزقہ؟ الا من مبتلی فاعافیہ ؟ الا کذا الا کذا؟ حتی تطلع الفجر۔ ترجمہ : جب نصف شعبان کی رات ہو تو اس مزید پڑھیں

ربیع الاول کی مبارک دو تو جنت واجب ہے کیا  یہ حدیث ہے ؟

سوال:کیا حدیث میں یہ ہے کہ ربیع الاول  کے مہینے  کے آنے سے پہلے  ربیع الاول  کی مبارک دو تو جنت  واجب ہے کیا ا یسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب حامداومصلیا ہماری تحقیق کے مطابق یہ کوئی حدیث نہیں ۔ واللہ سبحانہ وتعالی ٰ دارلافتاء جامعۃ الرشید  کراچی