سورۃ یونس میں مشرکین کے اعتراضات اور ان کے جواب

1۔ مشرکین مکہ ایک انسان کے نبی بنائے جانےپر حیران تھے اور اسے خواہ مخواہ جادوگری کا الزام دے رہے تھے۔ {أَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنْ أَوْحَيْنَا إِلَى رَجُلٍ مِنْهُمْ أَنْ أَنْذِرِ النَّاسَ وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ قَالَ الْكَافِرُونَ إِنَّ هَذَا لَسَاحِرٌ مُبِينٌ} [يونس: 2] جواب یہ دیا گیا کہ جس مزید پڑھیں

سورۃ المائدہ میں ذکرکردہ دعا

قرآنی دعائیں: {رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ، وَمَا لَنَا لَا نُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَمَا جَاءَنَا مِنَ الْحَقِّ وَنَطْمَعُ أَنْ يُدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصَّالِحِينَ} [المائدة: اے ہمارے پروردگار ! ہم ایمان لے آئے ہیں، لہذا گواہی دینے والوں کے ساتھ ہمارا نام بھی لکھ لیجیے۔ اور ہم اللہ پر اور جو حق ہمارے پاس آگیا ہے مزید پڑھیں

سورۃ آل عمران میں امراض یہود کاذکر

•اس سورت میں مختلف مقامات پر یہودیوں کی ان بیماریوں کا تذکرہ ہواہے: •یہودی محض تعصب اور حسد کی وجہ سے حق کا انکار کر بیٹھتے ہیں۔{وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ} •یہودی اﷲ تعالیٰ اور انبیائے کرام کے گستاخ ہوتے ہیں۔{إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّينَ مزید پڑھیں

نالائق طالب علم کو نقل کروا کے پاس کرنا

سوال : میں ایک گورنمنٹ کالج کی ٹیچر ہوں، ہمیں پرنسپل کی طرف سے کچھ طالبات کے نام دیے گئے کہ ان کو کسی طرح سے پاس کرانا ہے خواہ نقل کروا کے انہیں پیپر کرایا جائے یا بغیر پیپر چیک کیے انہیں نمبر دیے جائیں، کیا یہ ایسا کرنا دوسرے سٹوڈنٹس کی حق تلفی مزید پڑھیں

جانوروں و کیڑے مکوڑوں کی موت اور ان سے حساب وکتاب ہونے کا حکم

سوال :یہ جانور کیڑے مکوڑے بلیاں وغیرہ مرتی ہیں ان کی روح بھی عزرائیل فرشتہ قبض کرتا ہےکیا ان کے لیے بھی جنت دوزخ ہے،جانوروں کا اور کیڑے مکوڑے کا کہ کیا ان کو روز قیامت زندہ کیا جائے گا اور ان سے حساب لیا جائے گا کیا؟ الجواب باسم‌‌ ملھم الصواب جی ہاں ہر مزید پڑھیں

شوہر کا طلاق دینا

سوال: ‎شوہر کا بیوی کو یہ کہنا کہ میں نے تجھے طلاق دی کیا تو قبول کرتی ہے؟ اور اگر قبول کرتی ہے تو دو دن میں جواب دے دے؟‎اگر شوہر کے سوال مذکور پر بیوی دو دن گزرنے سے پہلے “قبول نہیں کرتی” کہہ دے تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

ٹرپلٹ بچوں میں سے کسی ایک کو فیڈر پر لگانا۔

سوال: میرے یہاں ٹرپلٹ بچوں کی ولادت ہوئی ہے ۔میں تینوں کو فیڈ نہیں کروا سکتی ۔کسی ایک بچے کو فیڈر پر لگانا ہو گا ۔۔کیا اس طرح اس بچے کی حق تلفی ہو گی ؟ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر آپ کسی عذر کی بنا پر تینوں بچوں کو بیک وقت مزید پڑھیں

اس ٹیچر کی تنخواہ کا حکم جو دوران امتحان نقل کرواتا ہے

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: میرے بہنوئی کالج میں ٹیچر ہیں۔ دوران امتحان وہ طلبہ کو نقل کا موقع یا معاونت کردیتے ہیں۔ ایسے میں بہنوئی کی کمائی حلال ہوگی؟ ان کے گھر جانا کھانا پینا حلال ہوگا؟ ان کے گھر سے آئی کوئی چیز قبول کرنا درست ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته مزید پڑھیں

بیٹے کو عاق کرنا

میرے ماموں کہتے ہیں کہ میں نے اپنے بیٹے کو اپنی تمام جائیداد سے عاق کر دیا ہے۔ میری ممانی بہت پریشان ہیں وہ یہ پوچھنا چاہتی ہیں کہ کیا ایسا کہہ دینے سے واقعی ان کا بیٹا اب اپنے شرعی حصہ سے محروم ہو جائے گا۔ براہ کرم راہنمائی فرما دیجیے۔ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں