سوال: اگر کوئی شخص بیرون ملک مقیم ہو اور اسے 5 سے 6 دن کے لیے پاکستان جانا ہو تو وہ مسافر شمار ہوگا؟اور ان ايام میں وہ قصر نماز ادا کرے گا؟ پاکستان میں شوہر کا ذاتی گھر نہیں ہے والدین کا گھر ہے۔ ہم لوگ مستقل منتقل ہو گئے ہیں۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں
زمرہ: iradah
آبائی وطن 15 دن سے کم لوٹنے پر نماز کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص بیرون ملک مقیم ہو اور اسے 5 سے 6 دن کے لیے پاکستان جانا ہو تو وہ مسافر شمار ہوگا؟اور ان ايام میں وہ قصر نماز ادا کرے گا؟ پاکستان میں شوہر کا ذاتی گھر نہیں ہے والدین کا گھر ہے۔ ہم لوگ مستقل منتقل ہو گئے ہیں۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں
حج پر جانے سے پہلے معافی مانگنا
سوال: کیا حج پر جانے سے پہلے اپنے رشتہ داروں کو بتانا اور معافیاں تلافیاں کرنا ضروری ہے؟ کیا خاموشی سے حج پر جایا جاسکتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب حج یا عمرے پر جانے سے پہلے عموما جو تمام لوگوں سے معافی مانگی جاتی ہے خواہ کسی کی حق تلفی یاد ہو یا نہ مزید پڑھیں
میت والے گھر کھانا کھانے کا حکم
سوال:جب اپنی قریبی فوتگی ھو جائے مثلا خالہ ماموں چچا وغیرہ یا ان کے گھر تو مجبورا وھاں دور ھیں تو 3 دن وھاں ٹہرنا پڑتا تو ظاھر ھے کھانا وغیرہ کھانا مجبوری ھوتی ھے لیکن اگر گھر قریب ھو تو بھی رات تک ٹھیرنا پڑتا تو کیا وھاں ان 3 دنوں میں کھانا وغیرہ مزید پڑھیں
وضوکی نیت کب کرنی چاہیے؟
نیت کاوقت چہرہ دھوتے وقت ہے “اشباہ” میں ہے کہ اس کاوقت پہلی دفعہ ہاتھ دھوتے وقت ہےلیکن سب سے صحیح قول یہ ہے کہ وضوکے بالکل شروع میں اس کی تمام سنتوں سے پہلے نیت کرنی چاہیے ۔
نیت کہاں سے کی جائے؟
نیت کا محل دل ہے لہذا اگر کوئی زبان سے نیت کررہا ہے اور دل میں کوئی ارادہ نہیں ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے الّایہ کہ وہ معذور ہو کہ افکار کا اتناہجوم ہوکہ دل میں کوئی نیت ٹکتی نہ ہوتو ایساشخص دل سے نیت کہہ لے ،یہی اس کی نیت ہوگی۔
نیت کاحکم
نیت وضو اور غسل میں سنت ہے ، عبادات مقصودہ میں شرط ہے جیسے نماز ، زکاة، تیمم وغیرہ۔
نیت کسے کہتے ہیں؟
نیت دل کے فعل کا نام ہے۔لغوی معنی قصد و ارادہ کرنا یعنی دل سے عزم کرنا۔اصطلاحی معنی نیکی کے کام کو وجود میں لانے کے لیے اللہ تعالی کے تقرّب اور اطاعت کی نیت کرنا یا کسی گناہ سے بچنے کی نیت کرنا۔
وائی-فائی کا بلا اجازتِ مالک کے استعمال کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۴﴾ سوال:- پڑوسی کی وائی-فائی ہے،اگر ہم ان سے چوری چھپے کسی طرح پاس-کوڈ معلوم کر کے وائی-فائی استعمال کرےیں تو کیا یہ چوری کہلائے گی؟ سائل:عابدہ اسلام آباد جواب :- فقہی تعریف کے اعتبار سے یہ وہ چوری تو نہیں جس کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے مزید پڑھیں
مسافر کی نماز کا حکم
فتویٰ نمبر:5047 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ایک شخص کی رہائش فیصل آباد میں ہے اور جاب لاہور میں۔۔۔وہ پیر کی صبح فیصل آباد سے لاہور جاتا ہے اور جمعے کی شام لاہور سے واپس فیصل آباد آتا ہےاب اسکی نماز کا کیا حکم ہے؟کس جگہ قصر نماز پڑھے گا؟ والسلام الجواب حامدا و مزید پڑھیں