کیاناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جائے گا

سوال:کیا وضو کے بعد ناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جائے گا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ ناخن احتیاط سے کاٹے جائیں اور ان کے کاٹنے سے خون نہ نکلے تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ __________ حوالہ جات :- 1۔وحلق الشعر و قلم الاظفار بعد ما توضا لا یجب علیہ اعادہ مزید پڑھیں

قرآن پاک کو کھلا چھوڑ کر کام کے لیے اٹھنا۔

سوال: کیا قرآن مصحف کو کھلا چھوڑ کر جلدی جلدی کام کرنا جائز ہے یا ہر بار بند کر دینا چاہیے؟ دراصل میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ میں ایک سورہ حفظ کرتے وقت اسے کھلا چھوڑ دیتا ہوں کیونکہ اسے بار بار دیکھنا پڑتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب: ادب کا تقاضہ یہ ہے مزید پڑھیں

عقیقے کے جانور سے متعلق چند مسائل

سوال:السلام عليكم! عقیقہ کے حوالے سے چند مسائل معلوم کرنے تھے: 1۔ یہ کہ لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے ایک ساتھ ہی ذبح کرنا ضروری ہیں یا کچھ دن کے وقفے سے بھی کر سکتے ہیں؟ 2۔ اس کی کھال کا کیا کرنا چاہیے کسی غریب کو صدقہ، یا مدرسے میں یا کچھ اور مزید پڑھیں

داڑھی کےخلال کاحکم

سوال:     داڑھی کے خلال کرنے کا کیا حکم ہے ؟اور اس کا تفصیلی طریقہ بھی تحریر فرما دیں ؟                                                                                                                         سائل:حسان شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا داڑھی اگر گھنی نہ ہوتو کھال تک پانی کا پہنچانا ضروری ہے ،اور اگر گھنی ہو تو چہرہ کی حدود میں آنے والے بالوں کا دھونا فرض ہے ،باقی مزید پڑھیں

ٹیتھ جیم/دانتوں میں زیور کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا ٹھیتھ جیم/دانتوں میں نگ لگانا جائز ہے؟ 6 ماہ سے لے کر 24 ماہ تک کے وقت کے لیے لگائیے جاتے ہیں اور یہ فیشن کے طور پر ہی لگایا جاتا ہے۔ اسکو گلو کے ساتھ دانتوں کے ساتھ چپکایا جاتا ہے۔ اس پر وضو اور غسل کا کیا مزید پڑھیں

موٹی جرابوں  پر مسح کرنا

 جناب مفتی صاحب جامعہ دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته  اس سوال نامہ کے ساتھ منسلک مخصوص قسم کی اونی جرابیں ارسال ہیں، یہ آج کل انگلینڈ  میں استعمال ہورہی ہیں اور یہاں کے بعض  علماء کرام نے ان پر مسح  کے جواز کا فتویٰ دیاہے ، یہ اس قدر موٹی ہیں کہ ان مزید پڑھیں

قربانی کی ہڈیوں کوفروخت کرنےکاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:167 السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور کی ہڈی اور پایوں کو ضائع ہونے کے امکان کی وجہ سے کسی ادارے کا جمع کر کے کسی  (resin )رسین بنانے والی کمپنی کو بیچنا جائز ہے۔  کیا ان دونوں اشیاء کا ناقابل مزید پڑھیں

مصنوعات کی تیاری میں خنزیر کا استعمال

تبدیل ماہیت اہم مسائل وفتاوی  مصنوعات کی تیاری میں خنزیر کا استعمال : موجودہ زمانہ میں مصنوعات کی تیاری میں بڑے پیمانے پر عروج ہوا ہے ، اوران میں ایسی چیزیں استعمال کرنے کا رواج عام ہوا ہے جن میں سے ہر ایک امت مسلمہ کے لئے حلال نہیں ہے ، بالخصوص خنزیر کو مصنوعات مزید پڑھیں

جسم   پر ایلفی لگے حصے  کو وضو میں دھونے کا حکم

الجواب حامدامصلیاً صورت مسئولہ میں اگرا یلفی  جسم پرا س طرح  لگی ہوئی ہے   کہ بہت کوشش کے باوجود  بھی نہیں اترتی  ، تو ایسی  صورت  میں جتنی اتارسکتے ہیں  اتنی اتار دے   باقی  کھال کے اوپر پانی بہادینا  کافی ہے  کھال کھرچنے کی ضرورت  نہیں ۔  عربی حوالہ جات اور مکمل فتویٰ پی ڈی مزید پڑھیں