جمعہ کی نماز واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط

جمعہ کی نماز واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط 1- مقیم ہونا۔ مسافر پر نمازِ جمعہ واجب نہیں۔ 2-تندرست ہونا۔ مریض پر نمازِ جمعہ واجب نہیں۔ یہاں وہ بیماری مراد ہے جس کی وجہ سے جامع مسجد تک پیدل نہ جا سکے، بڑھاپے کی وجہ سے اگر کوئی شخص کمزور ہوگیا ہو یا مسجد مزید پڑھیں

جمعہ کے فضائل

جمعہ کے فضائل 1- نبی کریمﷺنے فرمایا: ’’جمعہ کا دن تمام دنوں سے بہترہے، اسی میں حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے اور اسی دن وہ جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن جنت سے باہر لائے گئے اور قیامت بھی اسی دن ہوگی۔‘‘ ( صحیح مسلم شریف ) 2- نبی کریمﷺنے فرمایا:جمعہ مزید پڑھیں

اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 5

اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 5 جن صورتوں میں اذان کاجواب نہیں دینا چاہیے آٹھ صورتوں میں اذان کا جواب نہیں دینا چاہیے: 1- نماز کی حالت میں۔ 2- خطبہ کی حالت میں، چاہے وہ خطبہ جمعہ کاہو یا اور کسی چیز کا۔ 3- حیض کی حالت میں۔ 4-نفاس کی حالت میں۔ 5-علم مزید پڑھیں

خفیہ نکاح کےبعد دوبارہ نکاح کرنا

سوال:کسی نے دوگواہوں کے سامنے زبانی نکاح کیا ،نہ نکاح خواں تھا ،نہ خطبہ اور نہ ہی دستخط ہوئے تین سال سے یہ بات چھپی ہوئی ہے ۔اور نہ ہی وہ ساتھ رہتے ہیں ۔اب اگر وہ صحیح سے نکاح کرنا چاہیں تو کیا دوبارہ نکاح کرسکتے ہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب مزید پڑھیں

خطبہ طویل دینا اور نماز مختصر پڑھانا

سوال : آج کل خطیب حضرات جو طویل خطبہ دیتے ہیں جبکہ نماز مختصر پڑھاتے ہیں ، ان کا یہ عمل کیسا ہے ؟ مسنون  خطبہ میں کتنی مقدار ہو نی چا ہیے؟ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا  جمعہ کی نماز میں خطبہ نماز سےطویل کرنا مکروہ ہے حدیث میں خطبہ طویل کرنے کی ممانعت مزید پڑھیں

 قرآن کی تلاوت سننے کے ساتھ ساتھ دیگر کاموں میں مصروف رہنے کا حکم

سوال:اگر گاڑی میں یا گھر پر قرآن مجید کی تلاوت چل رہی ہو اور آپ ساتھ ساتھ اپنا ذکر کر رہے ہوں یا اپنا قرآن دیکھ کر پڑھ رہے ہوں تو کیا یہ یے ادبی کے زمرے میں آئے گا ،نیز کیا رقیہ شرعیہ بھی ایسے لگا سکتے ہیں کہ کوئی بیٹھ کر سن نہ مزید پڑھیں

ویڈیوکانفرنس کالنک سےخطبہ ونمازکاحکم

آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا وہ یہ کہ پھلے ہفتے سے کورونا وائرس  کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن لگا ہوا ہے ۔پچھلے جمعہ کو ہمارے بعض مسلمان پاکستانی دوستوں نے  یہ تجویز پیش کی  کہ نماز جمعہ زوم پہ  جو اسکائپ کی طرح کا ایک ویڈیو کالنگ سافٹ ویئر ہوتا ہے مزید پڑھیں

ویڈیوکانفرنس کالنگ سےخطبہ ونماز

آپ سے ایک مسئلہ پوچھناتھا۔ وہ یہ کہ  پچھلے ہفتے سے کورونا وائرس  کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن  ہوا ہے  پچھلے جمعہ کو ہمارے  بعض مسلمان پاکستانی دوستوں  نے یہ تجویز پیش کی کہ نماز جمعہ zoom پر جواسکائپ  کی طرح  کا ایک ویڈیو لنک سافٹ وئیرہوتا ہے ، پڑھی جائے، اس مزید پڑھیں