منکرات والی شادی میں شرکت کا حکم

سوال : بھائی کے نکاح کی تقریب لڑکی والوں کے گھر میں ہے ۔ جس میں مردو عورتوں کا الگ انتظام ہے ۔نکاح کے بعد لڑکی کی پھوپھی ،ممانی ، سالی ، کزنز اور دیگر نامحرم عورتیں بھاٸی کو مٹھاٸی کھلاٸیں گی اور سلامی وغیرہ دیں گی ۔ اب شرعا اس تقریب میں جانا درست مزید پڑھیں

طلاق مغلظہ کے بعد عورت کا اسی مرد کے ساتھ رہنا۔

سوال: 1) اگر عورت کو معلوم ہو کہ اس کو طلاق مغلظہ ہو چکی ہے اور پھر بھی وہ اسی مرد کے ساتھ رہ رہی ہے تو اس کے لیے شریعت میں کیا وعیدیں ہیں 2) اور ہم عام لوگوں کے لیے کیا حکم ہے ،یعنی ان کے ساتھ کیا برتاؤ کریں؟ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

خاوند کا چہرے کے پردے سے منع کرنا

سوال: اگر کسی کے شوہر کو چہرہ چھپانا پسند نا ہو تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ پردہ ایک شرعی حکم ہے ، شوہر کا اس سے روکنا یا منع کرنا جائز نہیں ہے، لہذا شوہر کو حکمت وبصیرت کے ساتھ خود ورنہ خاندان کے بڑوں کے ذریعے یہ بات سمجھانی مزید پڑھیں

اولاد کی دینی تربیت کی اہمیت اور  طریقہ کار

جمع وترتیب:محمد حارث محمود استاد ورفیق دار الافتاء:جامعۃ السعید نزد نرسری کراچی “دینی تربیت کی اہمیت” “درس نمبر ایک” قرآن کریم کی بے شمار آیات  اور سی بہت احادیث  نبویہ  میں انسان کی اس بات پر ذہن سازی کی گئی ہے کہ یہ دنیا کی چند روزہ زندگی درحقیقت ہمیشہ کی ابدی آخرت کی زندگی مزید پڑھیں