نانی کا نواسے کو دودھ پلانا

سوال: بچے کو اگر ماں کسی وجہ سے اپنا دودھ نہ پلا سکے تو کیا بچے کی نانی اسے(کسی وقت اپنا) دودھ پلا سکتی ہے(یعنی بچے کی ماں بھی پلائے اور بچے کی نانی بھی اور اگر ماں نہ پلا سکے تو صرف اسکی نانی اگر دو سال اسکی رضاعت کرے تو)تاکہ بچے کا اسکی مزید پڑھیں

رضاعی بیٹی کے بہن یا بھائی سے اپنے بچوں کا نکاح کرنا

سوال:اگر خالدہ نے زینب کی بچی کو دودھ پلایا تو کیا زینب اپنے بیٹے کا نکاح خالدہ کی بیٹی سے کر سکتی ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب اگر زینب کے اس بیٹے نے خالدہ کا دودھ نہیں پیا تو اس کا نکاح خالدہ کے بچوں سے ہوسکتا ہے ۔ ____________ حوالہ جات : 1: يحرم مزید پڑھیں

طلاق دے دوں گا کہنے سے طلاق کا حکم

سوال: میرے شوہر اور میرے سسر کے درمیان کاروبار کو لے کر جھگڑے ہو رہے ہیں۔ میری ساس حیات نہیں ہیں۔ میرے شوہرنے مجھے غصہ میں کہا کہ اگر آپ نے اب ابو (یعنی سسر) کا کوئی کام انہیں کر کے دیا کوئی کھانا پینا وغیرہ تومیں آپ کو طلاق دے دوں گا۔اس بات کے مزید پڑھیں

شوہرکا یہ کہنا کہ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں کا حکم

پہلی طلاق اکتوبر میں 10 سے 15 تاریخ کے بیچ میں دی۔ کہا کہ آج میں تمہیں پہلی طلاق دے رہا ہوں۔اور ہمارا تمہارا فیصلہ بیٹی کی شادی کے بعد کریں گے۔ دوسری طلاق 7 یا 8 تاریخ کو میری ماں اور سمدھن کے سامنے نہ کوئی بات نہ کوئی چیت ہنسی خوشی باتیں کر مزید پڑھیں

آنلائن نکاح کا حکم

سوال:‎ کیا آنلائن نکاح ہو سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت نے نکاح کے انعقاد کے لیے ایک ضابطہ رکھا ہے، اور وہ ضابطہ یہ ہے کہ شرعاً نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ایجاب و قبول کی مجلس ایک ہونا  اور اس میں جانبین میں سے دونوں کا  خود موجود ہونا  یا ان کے مزید پڑھیں

کیا خون دینے سے محرمیت کا رشتہ بن جاتا ہے؟

سوال: یہ ہے کہ کیا مرد اگر کسی غیر عورت کو خون دے تو اس سے ان کے درمیان بہن بھائی کا رشتہ بن جاتا ہے؟ کیا ان کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ تین وجوہ سے محرمیت کا رشتہ بنتا ہے نسب ( رشتہ داری) ، مصاہرت مزید پڑھیں

داماد کا ساس سے نکاح

سوال : میری بیوی 6 ماہ کا بچہ چھوڑ کے فوت ہوگئی ، اس بچے کو میری ساس سنبھال رہی ہیں، ساس کے علاوہ میری فیملی میں یا سسرال میں کوئی نہیں ہے میری ساس ابھی میرے گھر رہ رہی ہیں اور وہ بہت زیادہ عمر کی نہیں، چونکہ میری بیوی مرچکی ہے اور مجھے مزید پڑھیں

طلاق کا شک

سوال: میری بیوی نے لڑائی کے دوران مجھ سے کہا “چھوڑو مجھے”۔ اب حلفیہ ہم دونوں کو بالکل یاد نہیں کہ میں نے جوابا کیا کہا؟ ہوسکتا ہے “اچھا” کہا ہو۔ ہمیں یہ بھی پتہ نہیں تھا کہ اس طرح بھی طلاق واقع ہو سکتی ہے۔ اب میں نے یو ٹیوب پہ بیانات سنے ہیں مزید پڑھیں

سوتیلی بیٹی کو بہو بنانا

سوال : آدمی اپنے بیٹے کا نکاح بیوی کی بیٹی سے (جو پہلے شوہر سے تھی ) کرسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیوی کی بیٹی جو اس کے پہلے شوہر سے تھی (جس کو ہمارے عرف میں سوتیلی بیٹی کہا جاتا ہے) اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا جائز ہے۔ ================== حوالہ جات مزید پڑھیں

رخصتی کے فورا بعد حالتِ حیض میں طلاق

سوال: میرا نکاح رخصتی سے تین ماہ قبل ہوگیا تھا، عین رخصتی والے دن مجھے حیض شروع ہوگیا۔ رخصتی کے صرف چار دن بعد ذرا سی بات پر ساس نے اتنی بات بڑھا دی کہ میرے شوہر نے مجھے مارا اور مجھے یہ کہہ کر ایک طلاق دے دی کہ تم میری ماں سے زیادہ مزید پڑھیں