ماں کا پہلے بچے کو دوسرے بچے کے ساتھ دودھ پلانا

سوال: اگر پہلا بچہ ابھی دو سال کا نہ ہو کہ دوسرے بچے کی ولادت ہوجائے،اس صورت میں دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد ماں کاجو دودھ اترتا ہے ،کیا وہ دوسرے بچے کے ساتھ پہلے کو بھی پلا سکتی ہے،جبکہ وہ دوسرے کی ضرورت سے زائد ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! مدت مزید پڑھیں

رجب کا پہلا جمعہ لیلة الراغب کہلانے کی حقیقت

کیا رجب کا پہلا جمعہ لیلة الرغائب کہلانے اور اس رات حضور علیہ السلام بی بی آمنہ کے حمل میں ٹہرنے والی بات درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عوام میں صلاة الرغائب کے نام سے جو نماز مشہور ہے وہ بدعت ہے اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی جاتی ہیں وہ یا مزید پڑھیں

عقد مضاربت کی ایک جائز صورت

فتویٰ نمبر:642 سوال :عمران اور تنویر دونوں آپس میں شریک ہیں اور دونوں نے مل کر ایک پول بنایا ہے جس میں مختلف لوگوں سے سرمایہ اکٹھا کر کے جمع کریں گے اور پھر اس پول کے سرمائے سے پراپرٹی کا کاروبار کیا جائے گا۔ آپس میں طے پایا ہے کہ اس سرمائے سے صرف مزید پڑھیں

چاروں قل کے فضائل 

سورہ الکافرون کے فضائل : ١.. نمازوں میں آپ صلی الله علیہ وسلم کی تلاوت حضرت صدیقہ عائشہ نے فرمایا کے رسول الله صلی الله علیہ وسلمنے فرمایا ہے کہ فجر کی سنتوں میں پڑھنے کے لیے دو سورتیں بہترین ہیں . سورہ کافروں اور سوره اخلاص ( رواہ ابن ہشام مظہری ) اور تفسیر مزید پڑھیں

سورة إذا زلزلت کی فضیلت 

١.. نصف قرآن کا اجر  حضرت ابن عباس رضی الله عنهما سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ : إذا زلزلت نصف قرآن کے برابر ہے ، اور قل يا أيها الكافرون چوتهائى قرآن کے برابر ہے ، اور قل هو الله احد تہائى قرآن کے برابر ہے  مزید پڑھیں