ضرورت کے تحت مردوں سے بات کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک مسئلہ پوچھنا ہے ۔میرے شوہر کی کمپنی میں کام شروع کیا ہے میں گھر پر رہ کر سیلز کا کام کرتی ہوں اور اس میں آدمیوں سے فون پر بات کرنی ہوتی ہے میرے شوہر کو اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں مزید پڑھیں

طلاق معلق بالشرط کا حکم

: میاں بیوی کے درمیان فون پہ لڑائی ہوئی تو شوہر نے کہا کہ تم دیکھنا اگر یہ ویزہ ختم ہوتے ہی میں نہ آیا تو تم مجھ پر طلاق ہوگی ، اب اس کا کیا حکم ہے ؟ تنقیح: بات کی وضاحت کردیجیے کہ شوہر کس ویزے کی بات کر رہے ہیں؟؟ جواب تنقیح: مزید پڑھیں

عدت میں خاتون کا فون پر بات کرنا

سوال: کیا عدت میں بیٹھی خاتون سے نامحرم مرد فون پر بات کرسکتا ہے؟ سائل : محمد عمیر الجواب حامدا ومصلیا                   بلاضرورت نامحرم سے بات کرنا عدت کے علاوہ بھی شرعا درست نہیں ۔اگرضرورت ہو تو بہتر صورت یہ ہے کہ  گھر میں کسی مردسے بات کرکے عورت تک پیغام پہنچادیاجائے ۔اگر کوئی مرد مزید پڑھیں

کمپنی اور ڈیلر شپ کا حکم

فتویٰ نمبر:441 سوال: ایک دکان دار کسی کمپنی کا ڈیلر ہے،تو جب ڈیلر اپنی کمپنی کو سامان کا آرڈر  دیتا ہےتو اس آرڈر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟یہ وعدہ بیع ہے یا استصناع؟واضح رہے کہ ڈیلرکبھی ای میل کے ذریعے باقاعدہ پرچیز آرڈر(P.O)بنا کر آرڈر دیتا ہے جس میں مختلف قسم کے مطلوبہ سامان کی مزید پڑھیں

موبائل  فون پر نکاح کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:106  الجواب حامداومصلیا شرعاً نکاح صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے  کہ ایجاب وقبول  گواہوں کی موجودگی  میں ایک ہی مجلس میں ہو،ا ور چونکہ فون یا انٹرنیٹ  کے ذریعے  ایجاب وقبول  کی صورت  میں مجلس ایک نہیں ہوسکتی اس  لیے  فون پر ناکح  درست نہیں ۔ البتہ یہ صورت  اختیار کی مزید پڑھیں

فون پر نکاح کا حکم

سوال: کیا فون پہ نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو طریقہ کیا ہے؟  الجواب حامداومصلیاً شرعا نکاح صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ایجاب وقبول گواہوں کی موجودگی  میں ایک ہی مجلس میں ہو، اور چونکہ فون یا انٹرنیٹ  کے ذریعہ ایجاب وقبول کی صورت میں مجلس ایک نہیں ہوسکتی اس لیے  فون مزید پڑھیں

کیافون پر نکاح جائز ہے؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:69 سوال: کیا فون پہ نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو طریقہ کیا ہے؟  الجواب حامداومصلیاً شرعا نکاح صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ایجاب وقبول گواہوں کی موجودگی  میں ایک ہی مجلس میں ہو، اور چونکہ فون یا انٹرنیٹ  کے ذریعہ ایجاب وقبول کی صورت میں مجلس ایک نہیں مزید پڑھیں

بیوی کو خوش کرنے کے دس طریقے

۱.محبت کا اظہار کریں اپنی بیوی کو بتائیں کہ آپ اس سے محبت کرتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ڈنر کا پروگرام بنائیں ۔ اسے پھول دیں۔ ۲۔ اس کی تعریف کریں اپنی بیوی کو بتائیں کہ وہ بہت خوبصورت ہے۔ جب وہ تیار ہو تو اسکی تعریف کریں ۔ اس پر کون سا رنگ مزید پڑھیں