اصلاحی کہانیاں لکھنےکاحکم

اصلاحی کہانیاں لکھی جاسکتی ہیں کیونکہ کہانیوں میں کافی خیالی باتیں ہوتی ہیں الجواب: ایسی کہانیاں جو نصیحت پر مشتمل ہوں ، یا ان میں مزاح کا پہلو ہو اس کے ساتھ حکمت وموعظت اور سبق آموز باتیں بھی ہوں؛ تو ایسی کہانیاں پڑھنا،لکھنا درست ہے،لیکن شرط یہ ہے کہ یہ تمام امور فرائض وواجبات، مزید پڑھیں

قرآن مجید میں سبق کی یاددہانی کے لیے قلم سے نشان لگانے کا حکم

فتویٰ نمبر:4075 سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته  باجی ایک طالبہ مختلف قراءات سیکهتی ہےاس کو قراءت کو پڑهنے کے لیے قرآن پر ائمہ کے نام اور انکے وجہیں لکهنے کی ضرورت پڑتی ہے۔کیا وہ قرآن پر مختصراً لکھ سکتی ہے. ؟اور پینسل کے علاوہ دوسری پین سے لکهنا صحیح ہے۔ والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں

بلاوضوکتابت قرآن

سوال:  بلا وضو کسی ورق  پر قرآن کریم  کی آیت لکھنا  کیساہے ؟  معلمہ یا متعلمہ  کو حالت حیض  میں کوئی آیت  لکھنے کی ضرورت   پیش آئے تو ا س کی گنجائش ہے یا نہیں  ؟ الجواب باسم ملھم الصواب کاغذ کو ہاتھ لگاکر آیت  لکھنے کی  گنجائش نہیں  ، بلا مس ورق  جواز کتابت مزید پڑھیں

بنیادی طور پر قرآن پاک میں توحید کے پانچ دلائل دیے گئے ہیں

(1) اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے! یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں