تراویح کی فضیلت اور مسائل

تراویح کی فضیلت اور مسائل حدیث میں ہے کہ بلاشبہہ اللہ تعالیٰ نے تم پر رمضان کے دنوں میں روزے فرض فرمائے ہیں اور اس کی راتوں میں قیام (نماز تراویح) کو سنت قرار دیاہے، پس جو شخص ایمان کی حالت میں ثواب حاصل کرنے کی نیت اور یقین سے دن کو روزے رکھے اور مزید پڑھیں

آسمانی کتابوں سے متعلق عقائد

آسمانی کتابوں سے متعلق عقائد حق تعالیٰ نے اپنے پیغمبروں پر جو کتابیں اور صحیفے نازل کئے وہ سب حق ہیں،اور ان پر ایمان لانا فرض ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جو کتابیں اور صحیفے انبیاء ومرسلین پر نازل فرمائے ان کی تعدادبعض روایتوں کے مطابق ایک سو چار ہے۔ ان میں سے پچاس صحیفے حضرت مزید پڑھیں

قرض لیکر نفلی حج کرنے کا حکم

سوال: سوال یہ ہے کہ کسی شخص کا نفلی حج کا ارادہ ہے، اسکے پاس انتظام کے لیے رقم. نہیں ہے یہ ارادہ کیا ہے کہ وہ اپنا پلاٹ بیچ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا حج کریگا، اور حالات کی وجہ سے پلاٹ کی قیمت گری ہوئی ہے اور فی مزید پڑھیں

سورہ ملک کو رات کے علاوہ میں پڑھنے کا حکم

سوال : میرا سوال ہے کہ جو سورہ جس وقت پر پڑھنے کا حکم ہے اس کے علاوہ وقت کی کمی کے باعث کسی اور وقت پر پڑھ دیں تو کیا اجر مل جاتا ہے جیسے سورہ ملک عشا کے بعد حکم ہے اور ہم اسے کسی اور وقت پڑھ لیں اسی نیت سے تو مزید پڑھیں

قرآن مجید پہ اعراب کس نے لگوائے؟

سوال:کیا یہ بات درست ہے قرآن پاک پر اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ سب سے پہلے حضرت ابوالاسود دؤلی رحمہ اللہ نے حرکات کی ابتدا کی۔اس کے بعد حجاج بن یوسف نے یحی بن معمر،نصر بن عاصم اور حسن بصری رحمہم اللہ سے بیک وقت قرآن مزید پڑھیں

شیعہ کے بچوں کو قرآن پڑھانا اور ان کا ہدیہ وغیرہ استعمال کرنا

سوال : شیعہ کے بچوں کو قرآن پڑھانا کیسا ہے؟ جب وہ کپڑے اور چاکلیٹ وغیرہ تحفہ میں دیں تو اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہو: 1.اگر شیعہ حضرات کے مذموم ارادے نہ ہوں اور اصلاح کی غرض سے ان کے بچوں کو قرآن مزید پڑھیں

دینی مسائل کی تضحیک کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس طرح کے لطیفے بنانا اور شیر کرنا کیسا ہے کیا اس سے دینی مسائل کی تضحیک کا پہلو نہیں نکلتا؟ لوگوں کی رہنمائی کیجئے کہ دینی مسائل کا مذاق بنانا کتنا خطرناک ہے اور اس کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں ؟ ”حفظ قرآن“شوہر سے قرآن مجیدحفظ نہیں ہو مزید پڑھیں

کیاقرآن مجیدکاترجمہ پڑھ کرایصال ثواب کرسکتےہیں

فتویٰ نمبر:1088 مجھے یہ مسئلہ بتادیں کہ اگر ہم صرف قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ کے اس کا ثواب جو لوگ فوت ہوگئے ہیں ان کو پہچاسکتے ہیں عربی نہ پڑھیں صرف ترجمہ پڑھ کے؟ الجواب باسم ملہم الصواب  وعلیکم السلام قرآن مجید چونکہ عربی زبان میں نازل ہوا ہے اور عربی میں ہی اس مزید پڑھیں

انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے

انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ سعید آباد 03214288765 فتویٰ نمبر:14 الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے جب سے انسان کو دنیا میں بھیجا ان کی ہدایت کے لیے خاتم الانبیاء ﷺ تک ہدایت کے دو سلسلے جاری رکھے۔ ایک آسمانی کتابوں کا دوسرا اس کی تعلیم دینے مزید پڑھیں