دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم

سوال:فجر کی نماز کی پہلی رکعت میں امام نے جو رکوع پڑھا، دوسری رکعت میں بھی وہی شروع کر دیا جب آدھی آیات پڑھ لیں تو یاد آنے پر دوسرا رکوع مکمل پڑھ لیا اور سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا نماز ہو گئی؟ فتویٰ نمبر:255 الجواب حامدۃ و مصلیۃ اگر سہوا دوسری رکعت میں مزید پڑھیں

عیدکی نماز ادا کرنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:345 عید الفطر کی نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے دل میں یہ نیت کریں کہ میں عید کی دو رکعت واجب،چھ (6) زائد تکبیروں کے ساتھ پڑھتا ہوں اور نیت کے مذکور الفاظ زبان سے کہنا ضروری نہیں بلکہ دل میں ارادہ کرلینا کافی ہے کیونکہ نیت دل کے ارادہ کا ہی مزید پڑھیں

  کیا بس، فلائنگ کوچ ، ریل گاڑی  اور جہاز میں  فرض نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟

سوال:  کیا بس ، فلائنگ کوچ ، ریل گاڑی اور جہاز میں فرض نماز پڑھی جاسکتی ہے  ؟قیام وقعود صحیح  طور پر ہو؟ 2)  قیام  پر قادرنہ ہو  ( گاڑی کی وجہ سے ) اور سجدہ  صحیح  طور پر ہو؟ 3) قیام پر قادر نہ ہو ( گاڑی کی وجہ سے ) اورسجدہ اوررکوع بھی مزید پڑھیں

دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت

دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت فتویٰ نمبر:215 الجواب حامدومصلیا کسی نے نماز کے اندر سجدے کی آیت پڑھی اگر وہ آیت سورت کی بیچ میں ہے تو افضل یہ ہے کہ آیت سجدہ پڑھنے کے بعد سجدہِ تلاوت کرے پھر کھڑا ہو کر سورة ختم کرے اور رکوع کرے اور اگر اس وقت سجدہِ مزید پڑھیں

تکبیر تحریمہ کہنے کا مسنون طریقہ

سوال:(۱)  دیکھاگیاہےکہ کچھ لوگ رکعت باندھتےوقت کاندھوں تک ہاتھ اٹھانےکےبجائےتھوڑاسااوپراٹھاتےہیں کیایہ طریقہ درست ہے؟ (۲) بعض لوگ تھوڑاساجھک کررکعت باندھتےہیں کیا یہ طریقہ درست ہے؟ (۳)کچھ لوگ ہاتھ کانو ں سےلگاتےہیں لیکن ہاتھوں کارخ کانوں کی طرف ہوتا ہےنہ کہ قبلہ کی طرف ۔ کیااس طرح تحریمہ باندھا جاسکتا ہے؟       فتویٰ نمبر:324        مزید پڑھیں

تکبیر اولی پانے سے کیا مراد ہے

سوال:حدیث پاک میں آتاہے کہ چالیس دن تکبیر ِاولیٰ کی پابندی پر دو پروانے ملتے ہیں ۔تکبیرِاولیٰ پانے سےکیا مراد ہے؟ فتویٰ نمبر:327 الجواب حامداًومصلیاً تکبیرِاولیٰ کی فضیلت کب تک رہتی ہےاس بابت محدثین  اورفقہاءکااختلاف رائےہے۔ایک رائے یہ ہے کہ جوشخص امام کی تکبیرِتحریمہ کے وقت موجودہو اوراسکےساتھ ہی تکبیرِتحریمہ کہےوہ تکبیرِاولیٰ پانےوالاہوگا۔دوسراقول یہ ہےکہ مزید پڑھیں