نکاح سے ایک دن پہلے لڑکی سے دستخط کروانے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ لڑکی سے ایک دن پہلے نکاح نامے پر لڑکی کی جانب سے وکیل دستخط لے سکتا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! نکاح نامے پر نکاح سے پہلے بھی دستخط لیے جاسکتے ہیں ،لیکن نکاح صرف دستخط لینے سے منعقد نہیں ہوگا بلکہ نکاح مزید پڑھیں

منکرات والی شادی میں شرکت کا حکم

سوال : بھائی کے نکاح کی تقریب لڑکی والوں کے گھر میں ہے ۔ جس میں مردو عورتوں کا الگ انتظام ہے ۔نکاح کے بعد لڑکی کی پھوپھی ،ممانی ، سالی ، کزنز اور دیگر نامحرم عورتیں بھاٸی کو مٹھاٸی کھلاٸیں گی اور سلامی وغیرہ دیں گی ۔ اب شرعا اس تقریب میں جانا درست مزید پڑھیں

دعوت سے غائب گھر والوں کے لیے چپکے سے کھانا ساتھ لے جانا

سوال: شادی وغیرہ میں سارے گھر کی دعوت ہو مگر کچھ لوگ ہی جائیں تو جو نہیں گئے انکے لئے کچھ چپکے سے سب کی نظر بچا کر لانا( بتقاضائے حیا نہ کہ چوری کی غرض سے) میزبان سے بغیر پوچھے لانا کیا چوری ہے. الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ دعوت کا کھانا مزید پڑھیں

شریعت میں جہیز کی حیثیت

سوال:آج کل ایک نعرہ کافی مشہور ہے “جہیز لعنت ہے، نکاح آسان کرو اور اس لعنت کا خاتمہ کرو” جب کہ شریعت میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی صاحبہ کو شادی کے وقت ضروری سامان دیا تھا۔ تو وہ سامان جہیز شمار نہیں ہوگا؟ تو بحیثیتِ مسلمان جہیز کو لعنت مزید پڑھیں

پوشیدہ گناہ کو ظاہر کرنا۔

سوا ل: ایک لڑکی سے زنا ہوگیا لیکن یہ بات ظاہر نہیں ہوئی اور اس نے اللہ تعالی سے بہت معافی مانگی عرصہ دو سال کے بعد اس کا رشتہ آیا ہے والدین شادی کرنا چاہتے ہیں،مگر اس کے دل میں شرمندگی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کو شادی کے بعد اپنا پہلا مزید پڑھیں

نسبی بھائیوں کے رضاعی بھائی سے نکاح کا حکم/رضاعی بھائیوں کی نسبی بہن سے نکاح کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! راحیلہ کے بھائیوں اور منگیتر نے،منگیتر کی دادی کادودھ پیا ہے،تو اس طرح کیا وہ لڑکا (منگیتر)راحیلہ کا بھی بھائی ہوگا ؟کیا اس منگیتر سے راحیلہ کی شادی ہوسکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں راحیلہ کا منگیتر ، راحیلہ کے نسبی بھائیوں کا رضاعی بھائی ہے چونکہ مزید پڑھیں

والدہ کا ایک بیٹی کو اپنی ملکیت میں موجود سونا دینے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر ماں کے پاس زیور ہو اور اور ان کے 5 بچے ہوں 2 بیٹیوں کو شادی کے وقت سونا خرید کے دے دیا تھا ،اب تیسری بیٹی کی شادی کے وقت اگر اس کو ماں اپنا سونا دے دے تو کیا یہ غلط ہے ؟ یا ساری اولادوں کو مزید پڑھیں

اشیاء کی شکل میں زکوة کی ادائیگی

سوال: مجھے تحفے میں قیمتی میک اپ کِٹ ملی ہے چوں کہ میں میک اپ کا زیادہ استعمال نہیں کرتی تو کیا میں کسی کو یہ کِٹ زکاة کے طور پر دے سکتی ہوں؟ ایک صاحب زکاة لڑکی کی شادی ہونے والی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں، میک اپ کِٹ بھی مستحق کو مزید پڑھیں

اسلام میں بوائے فرینڈ سے دوستی کا تصور

سوال: میرا سوال ہے کہ اسلام میں بوائے فرینڈ کا کیا تصور ہے؟ میری فرینڈز نے مجھے کہا کہ یہ سب جائز ہے کیونکہ آپ نے اس سے شادی کرنی ہے تو آپ اس سے کال پہ باتیں کرسکتے ہیں، میری دوست مجھے کہتی ہیں کہ جیسے کسی سے رشتہ طے ہوا ہو، ان کا مزید پڑھیں