عبدالرافع کو رافع کہنا

سوال :السلام علیکم کیا رافع نام خالی لے سکتے ہیں یا اس کو عبدالرافع کہنا چاہیے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مذکورہ صورت میں” رافع“ ان ناموں میں سے نہیں ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور دوسروں کے لیے بھی اس مزید پڑھیں

تحفہ دلہن

تحفۂ دلہن شادی کے موقع پر ہر دلہن کے لیے جہیز کا انمول تحفہ یہ کتاب شوہر کی سچی محبت،شوہر کی عزّت و تکریم،نیک بیوی کی صفات، عورتوں کی بُری عادتیں اور ان کا علاج، بیوی کو نصیحتیں  رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی چھ مثالی بیویوں کے شوہر کی اطاعت و مزید پڑھیں

 سبز چھوٹی الائچی 

میرے ایک جاننے والے مخلص ہیں، میں جب بھی ان سے ملاقات کرتا ہوں ابھی دور سے ہی مسکراتے ہیں، جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں ایک سبز چھوٹی الائچی چمکتی، دمکتی میری ہتھیلی پر رکھ کر خوب جی بھر کر مصافحہ اور معانقہ کرتے ہیں اور بعض اوقات تو ایسا کرتے ہیں کہ الائچی نکالتے مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کے کون سے نام بندوں کے لیے بھی استعمال ہوسکتے ہیں؟

سوال: اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایسے کون سے نام ہیں جو شرعا بندوں کے لئے بھی استعمال ہوسکتے ہیں؟ جواب: اس سلسلے میں “معارف القرآن” اور فتاوی عثمانی میں محققانہ گفتگو ہے. ذیل میں اسے نقل کیا جارہا ہے امید ہے اس سے آپ کو اپنے سوال کا جواب مل جائے گا۔ چنانچہ مزید پڑھیں

اللّٰہ کی صفات متشابہات

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۷﴾ سوال:-        قرآن مجید میں وجہ ید اور استواء علی العرش جیسے الفاظ استعمال ہوئے ہیں اس کے کیا معنی ہیں؟ سائل:محمد آصف، گارڈن ایسٹ کراچی جواب :-       مذکورہ الفاظ  صفات ِ متشابہات میں سے ہیں جن کے معنی معلوم تو ہیں مگر  اس کے ظاہری معنی کواللہ تعالی مزید پڑھیں

 کیا یہ الفاظ شرکیہ ہیں؟

فتویٰ نمبر:4060 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  خدا بھی آخر پوچھے گا مجھ سےمجھے پانچ وقت اور اسے ہر وقت۔کیا شاعری کے یہ الفاظ شرکیہ ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شرک کہتے ہیں اللہ کی ذات و صفات میں کسی کو شریک ٹھہرانے کو، مذکورہ الفاظ سے ایسا کوئی شرک لازم نہیں آتا۔ تاہم شاعر جس مزید پڑھیں

حدیث ضعیف پر عمل کرنا

فتویٰ نمبر:4077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! مجھے پوچھنا ہے کہ ضعیف حدیث کس کو کہتے ہیں اور اس پر عمل کرنے کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداومصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! حدیث ضعیف وہ حدیث ہے جس میں حدیث صحیح اورحدیث حسن کی صفات نہ پاٸی جاتی ہوں مزید پڑھیں

 عبد کے بغیر رحمن یا غفار وغیرہ نام لکھنا 

فتویٰ نمبر:4080 سوال:اکثر خواتین کے نام مجھے رجسٹر وغیرہ میں لکھنے پڑتے ہیں تو جس کے نام کے آگے غفار یا رحمن ہوتا ہے اس کو میں اپنی طرف سے عبد الرحمن یا عبدالغفار کردیتی ہوں جس مین بعض دفعہ متعلقہ خاتون کو اعتراض ہوتا ہے؟ کیا میرا یہ عمل درست نہیں؟ والسلام الجواب حامداًو مزید پڑھیں

قرآن پرہاتھ رکھ کرقسم کھانا

فتویٰ نمبر:1003 کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا درست ہے؟  حراء الجواب حامدة و مصلیة اللہ رب العزت کی ذات وصفات کے علاوہ کسی اور کی قسم اٹھانا جائز نہیں ہے۔اگر کسی شخص نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اللہ کی یا قرآن کی یا اور کسی صفت کی قسم کھائی تو ایسا مزید پڑھیں