سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت

سوال: زید نے پہلی رکعت میں سورة ملانےکے بعد سورة الفاتحة مکرر پڑھ لی, تو کیا زید سجدہ سہو کرے گا؟ الجواب ملھم بالصواب : واضح رہے کہ اگر نماز میں واجب بھولے سے رہ جائے یا فرض یا واجب میں تاخیر ہو جائے تو سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے،جب کہ مذکورہ صورت میں سورۂ مزید پڑھیں

دوران حیض سورت الفاتحہ اور سورۃ الاخلاص بطور وظائف پڑھنا

سوال:کیاحیض میں سورت فاتحہ اور اخلاص بطور وظیفہ پڑھناجائزہے؟ جواب:اگرسورت فاتحہ اور سورت اخلاص دعا کی نیت سے پڑھے یا اور دعائیں جو قرآن میں آئی ہیں ان کو دعا کی نیت سے پڑھے تلاوت کے ارادے سے نہ پڑھے تو درست ہے-