سونے کے بدلے سونا لینا

سوال: السلام علیکم مجھے ایک مسئلے کے متعلق ارجنٹ وضاحت درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس تقریبا سات ماشے کی گولڈ کی چین تھی جو کہ ٹوٹ گئی ہے ۔ اب میں اس چین سے دوسری نئی چین بنوانا چاہتی ہوں ۔ یعنی اس ٹوٹی چین کے بدلے نئی تیار چین ۔ اس مزید پڑھیں

علوم قرآن سے کیا مراد ہے ؟

علوم قرآن سے مراد وہ ابحاث ہیں جن میں نزول قرآن جمع قرآن، ترتیب وتدوین قرآن،معرفت اسباب نزول ،مکی مدنی کی پہچان ، ناسخ منسوخ محکم متشابہ وغیرہ سے متعلق بحث ہوتی ہے ۔ جس سے مقصدقرآن کو حدیث یعنی آپ ﷺ سے منقول تفسیر صحابہ اورصحابہ وتابعین کے بیان کردہ معانی کی روشنی میں مزید پڑھیں

قرآن کریم کی سورتوں کا آغاز

امام بدر الدین الزرکشی رحمہ اللہ نے اپنی بے مثل کتاب “البرھان فی علوم القرآن” میں قرآن کریم کی سورتوں کے آغاز کے متعلق دس انواع کا ذکر کیا ہے :  1۔ حروفِ مقطعات : ان سے 29 سورتوں کا آغاز ہوتا ہے جن میں سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران کے سوا باقی سب مزید پڑھیں

افطار کا وقت

گذشتہ روز ایک مجہول شخص کی ویڈیو موصول ہوئی جس میں اس شخص نے افطار کے وقت پر اشکال ظاہر کیا تھا اور قرآنی آیات اور احادیث نبویہ سے اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ غروب آفتاب کے وقت إفطار کرنا سنت اور شریعت کے خلاف ہے اور آپ علیہ السلام مزید پڑھیں