انویسمنٹ لے کر نفع دینے والی  کمپنیوں کا اصولی حکم

سوال:  آج کل  ہمارے یہاں  ہر دوسرے  روز کوئی نئی کمپنی  ظاہر کرتی ہے جو لوگوں سےانویسمنٹ لے کر انہیں روزانہ،ہفتہ وار،ماہانہ  یا سالانہ بنیادوں  پر نفع ادا کرتی ہے۔گزشتہ  دنوں ایسی  کمپنیوں  میں بی فار  یو، پال،پے سلیش، فارسیج، لاثانی  وغیرہ سامنے آئی ہیں۔ چونکہ  ہر دوسرے  روز کوئی نئی کمپنی سامنے آتی ہے مزید پڑھیں

میقات سے بلا احرام بار بار گذرنے کی ضرورت

حج کمپنی کا آدمی ہر دوسرے یا تیسرے دن مدینہ جاتا ہے -اور ایک دن گذار کر واپس حرم شریف آتا -چالیس دن تک – کیا ہر دفعہ حرم آتے ہوئے اس کو احرام باندھنا ہو گا سائل: محمد عمر فتویٰ نمبر:307 الجواب باسم ملھم الصواب جو لوگ حج یاعمرہ کا ارادہ رکھتے ہوں، یا مزید پڑھیں

سونے کی کمیٹی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:86 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام    مندرجہ ذیل  مسئلہ کے  بارے میں  ! ہمارے ہاں بازار میں تاجروں کے مابین ایک کمیٹی  ڈالی  گئی ہے  جس کا  طریقہ کار مندرجہ ذیل  ہے ۔ کمیٹی کا  طریقہ کار : ہر ممبر  ماہانہ بنیادپر  10 گرام سونا  ( خواہ ا س کی قیمت  جتنی بھی  مزید پڑھیں

بلندیوں کا راہی

SONY کا بانی ’’مسارو‘‘جو اپنی منزل مقصود کی طرف بڑھتا چلا گیا اور پھر  مسارو کے مطابق اگر آپ مارکیٹ میں آنا چاہتے ہیں تو ایسی اچھوتی اور منفرد پروڈکٹ مارکیٹ میں لائیں جو پہلے نہ ہو۔ اگر آپ نئی چیز نہیں بنا سکتے تو پہلے بنی ہوئی چیزوں کو دیکھ کر ان کا تجزیہ مزید پڑھیں

دوروپے میں خریدی گئی چیز کو دس روپے یا زیادہ میں فروخت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:512 سوال:ایک شخص دو روپے کی لائی ہوئی چیز دس روپے یا اس سے زیادہ قیمت میں فروخت کر سکتا ہے؟ الجواب حامداومصلیا       واضح رہے کہ شریعت  نے منافع کی کوئی حد بندی نہیں کی خریدنے ولا شخص جس قدر قیمت پر خرید لے اس قدر قیمت پر اسے بیچنا شرعا ً جائز مزید پڑھیں

لمحہ فکریہ                                                          

قرآن کریم میں اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ٭    ”اور کچھ دوسرے مسلمان ایسے ہیں جو اﷲ کا فضل (تجارت یا روزگار) تلاش کرنے کےلیے زمین میں سفر کرتے ہیں۔”         (المزمل، آیت :20)  ٭     ”اس کا تمہیں کچھ گناہ نہیں کہ اپنے پروردگار سے ”روزی” طلب کرو!” (البقرہ، آیت 198) ٭    ”اور دن کو روزی حاصل کرنے مزید پڑھیں

روزہ اور مذاہب عالم

حضرت معاذ، حضرت ابن مسعود، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم اور عطا، قتادہ اور ضحاک رحمہم اللہ کا فرمان ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے زمانہ سے ہر مہینہ مں تین روزوں کا حکم تھا پھر حضور صلی اﷲ علیہ والہ وسلم کی امت کے لےے اس حکم کو بدل دیا گیا اور مزید پڑھیں

رمضان المبارک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ رمضان کا مہینہ نیکیوں کا سیزن ہے۔ سیزن میں ہر چیز آسانی سے میسر آجاتی ہے۔ ہر جگہ آسانی سے مل جاتی ہے اور سستی بھی چیز مل جاتی ہے۔تھوڑی محنت سے زیادہ فائدہ ہوجاتا ہے۔ اسی طرح رمضان بھی نیکیوں کا سیزن مزید پڑھیں