داخلہ فیس لینا اور اس کو اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا

سوال: میں ایک تعلیمی ادارے میں ہیڈ ہوں یہ ادارہ کسی نے فلاحی طور پر بنوایا ہے اور اس میں بچوں سے معمولی فیس لے کر تعلیم دی جاتی ہے چونکہ میں ہیڈ ہوں تو مجھے اپنے طور پر ہر طرح کی اصطلاحات کرنے کا حق دیا ہے اسی ضمن میں میں نے فیس کے مزید پڑھیں

 قرآنی آیات کا وظیفہ

سوال : سورہ مائدہ کی آیت ” اللھم ربنا انزل علینا مائدۃ من السمآء تکون لنا عیدا للاولنا و اٰخرنا و اٰیۃ منک وارزقنا و انت خیر الرٰزقین ” کو اول آخر طاق تعداد میں درود شریف اور پھر 11مرتبہ آیت پڑھ کر آسمان پر پھونک مارنے پر رزق میں برکت وسعت اور روحانی و مزید پڑھیں

بینوولنٹ فنڈ سے کیا مراد ہے۔؟

السلام وعلیکم ورحمة اللہ و برکاتہ بینوولنٹ فنڈ سے کیا مراد ہے؟ اسی طرح پرائیوڈنٹ فنڈ اور بینولنٹ فنڈ دونوں ملازم کے سیلری سے نکالا جاتا ہے اور اس کے لئے جمع کیا جاتا ہے تو پرائیوڈنٹ فنڈ کو اس کے ورثہ میں ہی تقسیم کرنے کا حکم ہے لیکن بینوولنٹ فنڈ میں ورثہ کو مزید پڑھیں

دو نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنا

سوال:دو نمازوں کو بلا عذر ایک وقت میں پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن کریم کی آیات مبارکہ اور احادیث شریفہ سے قطعی طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ نمازوں کو ان کے وقت مقررہ پر ادا کرنا ضروری ہے،اور ان میں تقدیم وتاخیر جائز نہیں۔ چنانچہ قرآن کریم میں ارشاد ہے: “إنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ مزید پڑھیں

تراویح پر اجرت لینا

سوال :تراویح پہ اجرت لینا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: تراویح میں قرآن مجید سناکر اجرت لینا اور لوگوں کے لیے اجرت دینا،دونوں جائز نہیں، لینے اور دینے والے دونوں گناہ گار ہوں گے اور ثواب بھی نہیں ملے گا۔ حوالہ جات 1)”فالحاصل: أن ما شاع في زماننا من قراءة الأجزاء بالأجرة لا يجوز؛ مزید پڑھیں

بینک ملازم کی دعوت میں جانا

سوال: میرے ماموں حبیب بینک میں کام کرتے تھے اب ریٹائرڈ ہوگئے ہیں انکے بیٹے کی آج شادی ہے جسکا کھانا بیٹے کے سسر اور ماموں نے ملا کر کیا ہے اب کیا ایسی دعوت میں کھانا جاسکتا ہے یا احتراز کیا جاے جزاکم اللہ الجواب بعون الملك الوهاب اگر ملازم کا تعلق براہ راست مزید پڑھیں

رخصت کی حالت میں متبادل استاد رکھنا اور حسبِ منشاء تنخواہ دینا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۴﴾ سوال:-      السلام علیکم استاد صاحب ایک مسئلہ ہے میں مدرسہ لگنے سے پہلے گورنمنٹ اسکول میں جاب کرتی تھی اسی سکول میں میں نے پڑھا بھی ہے تو ایک ٹیچر بیمار تھی وہ آنہیں سکتی تھی تو ان کے بدلہ مجھے رکھا تھا پڑھانے کے لیے ۔مجھے بعد مزید پڑھیں

بینک ملازموں کو وین کی سہولت مہیا کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۲﴾ سوال:-       مجھے یہ پوچھنا ہے کہ بینک ملازمین کو وین کی سہولت مہیا کرنا جائز ہے؟ جواب :         بینک ملازموں کو وین کی سہولت فراہم کر نے سے اگر آپ کی مراد ان ملازمین کو بینک پہنچا کر بینک سے ان کی تنخواہ لینا ہے تو اس میں مزید پڑھیں

مدارس اور اسکول  کی حاضری وکٹوتی اور تالی  بجانا

الجواب حامداومصلیاً تین دن تک پانچ،دس منٹ تاخیر سے آنے پرمکمل ایک دن کی تنخواہ کاٹنا شرعاً جائزنہیں۔اس صورت میں اسکول صرف  تاخیرکےبقدر رقم کاٹ سکتاہے، لہذا اس سے زیادہ تنخواہ کاٹنےسے اجتناب لازم ہے۔ عملہ کو تاخیرسےروکنے کے لیے ترغیبی پہلو اپنایا جاسکتا ہے، مثلاً:جوشخص مکمل مہینے وقت پرآئے اس لیے کچھ اضافی بونس مزید پڑھیں