منگنی توڑنے کا حکم

سوال: السلام علیکم اگر لڑکا کسی لڑکی سے منگنی کرتا ہے اور منگنی کے بعد لڑکی کے ساتھ صحت کا کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے کوئی بڑا مسئلہ ہو جاتا ہے تو کیا لڑکا ایسا کر سکتا ہے کہ شادی ڈیلے کر دے یا پھر منگنی ہی ختم کر دے تو اس میں ہمارا دین مزید پڑھیں

 بوقت ضرورت جھوٹ بولنا

سوال:باجی جان میرے ساتھ ایک مسٸلہ ہے کہ میں کسی کے گھر کا دودھ اور چاۓ نہیں پی سکتی دل متلی ہوتا ہے صرف اپنے گھر کے دودھ کی اور اپنے ہاتھ سے پکی ہوٸ چائے پی سکتی ہوں باجی جان اس لیے میں اگر کسی کے گھر جاٶں تو مجھے جھوٹ بولنا پڑتا ہے مزید پڑھیں

صلاة الاستخارہ

سوال:اگر کوئی شخص بغیر استخارے کہ رشتہ کرلے اور پھر اس کے بعد استخارہ کرے اور دل مطمئن نہیں ہو تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملهم الصواب استخارے کا مطلب ہے کسی معاملے میں اللہ تعالیٰ سے خیر و بھلائی طلب کرنا۔ استخارہ ایک مسنون عمل ہے جس کا طریقہ اور دعا آپ صلی اللہ مزید پڑھیں

ویزے کے حصول کے لیے غلط بیانی

سوال:  سوال یہ کہ اگر ہسبینڈ (شوہر) باہر ہو اور اپنے ویزے پر مطلب اپنی بیوی کو کسی اور کی بیوی بنا کر کاغذات میں باہر بلانا چاہے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ مذکورہ بالا طریقے سے اپنی بیوی کے ویزے کا انتظام کرنے مزید پڑھیں

کمپنی اور ڈیلر شپ کا حکم

فتویٰ نمبر:441 سوال: ایک دکان دار کسی کمپنی کا ڈیلر ہے،تو جب ڈیلر اپنی کمپنی کو سامان کا آرڈر  دیتا ہےتو اس آرڈر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟یہ وعدہ بیع ہے یا استصناع؟واضح رہے کہ ڈیلرکبھی ای میل کے ذریعے باقاعدہ پرچیز آرڈر(P.O)بنا کر آرڈر دیتا ہے جس میں مختلف قسم کے مطلوبہ سامان کی مزید پڑھیں

بچہ کی تربیت کے لیے کیا طریقہ کار اپنایا جائے؟

“درس نمبر چار” 5۔جن آداب کی بچوں کو تعلیم دیں پہلے خود اس پر عمل کرکے دکھائیں: یہ بات بہت ضرروی  ہے  کہ جو کچھ آپ بچوں کو تعلیم دے مثال کے طور پر بچوں کو   نماز پڑھنے کو کہیں تو خود بھی اس کی پابندی  کریں ،بچوں کو سلام کرنا سکھائیں تو خود بھی مزید پڑھیں

پلاٹ کی خرید وفروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:08 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ پلاٹ کی خریدوفروخت  کے  لیے کن  شرائط  کا پایاجانا ضروری ہے ؟ چونکہ میرا کاروباری تعلق پراپرٹی   کی خریدوفروخت  سے ہے اسی لیے میرے ذہن  میں چند سوالات تھے جن میں رہنمائی ضروری ہے ۔ اس خریدوفروخت  کے اندر مزید پڑھیں

وعدہ بیع کا حکم

فتویٰ نمبر:467 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک فلیٹ خریدا ہے جس کو اسی شخص کے ہاتھوں زیادہ قیمت پر بیچنا طے ہے،جس کی صورت یہ ہوئی تھی کہ پہلے زبانی معاہدہ ہوا جس میں یہ طے پایا تھا کہ پہلے میں یہ فلیٹ ایک متعین رقم مزید پڑھیں