فقہ المیراث

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! ہم 6 بہنیں اور ایک بھائی ہیں ، ایک بہن کی شادی ہوئی ہےوالد صاحب نے ہم باقی بہن بھائیوں کی شادی کی نیت سے کچھ پیسے جمع کیے تھے جو 34 لاکھ ہیں۔ اب والد صاحب کی وفات ہوچکی ہے تو ان پیسوں پر وراثت مزید پڑھیں

بیٹی کی موجودی میں بہن بھائی کا وراثت میں حصہ

سوال: ایک مرد فوت ہوا تو اس کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔ ایک بھائی نے وراثت کا کچھ حصہ نہیں لیا اور ایک بہن بھائی میں تقسیم ہوگیا اور جس نے اپنی خوشی سے نہیں لیا تھا اس کی دو بیٹیاں اور بیوی ہے تو اس کی جائیداد کیسے تقسیم ہوگی۔آیا اس کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر کے غلط علاج کا ضمان

سوال: ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے انسانی جان چلی جاۓ یا عضو ضائع ہو جاۓ تو کیا ڈاکٹر سے قصاص لیا جا سکتا ہے ؟  الجواب باسم ملھم الصواب  اگر کوئی مریض ڈاکٹر کی لاپرواہی اور غفلت سے انتقال کرجائے تو اس صورت میں ڈاکٹر پر قصاص تو نہیں آئے گا تاہم مزید پڑھیں

 نماز کے فدیہ کی مقدار اور مصرف

سوال : مفتی صاحب نماز کا فدیہ کتنا ہے اور مرنے والے کا فدیہ وارث دے سکتے ہیں ؟اور فدیہ کی رقم کتنی ہے اور کہاں خرچ کی جاسکتی ہے ؟تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اگر کسی آدمی کا انتقال ہوجائے اور اس کے ذمہ قضا نمازیں باقی ہوں تو اگر مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد ماں کا کیا حصہ ہوگا؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک سائلہ نے پوچھا ہے کہ ان کےشوہر کا کچھ روپیہ بینک میں جمع ہےاور ان کے خاوند نے یہ لکھا ہے کہ میرے انتقال کے بعد یہ رقم ان کی بیوی کو ملے،اب اس رقم میں ان کی والدہ کا کیا حصہ مزید پڑھیں

 مرنے والے کی قضا نمازوں کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے والد کا فدیہ دینا چاہتی ہوں میرے والد لیکسن ٹوبیکو کمپنی میں میکینیکل انجینئیر تھے والد کو بچپن سے صوم و صلوٰۃ کا پابند دیکھا چند سالوں سے کبھی نماز پڑھتے کبھی مزید پڑھیں

میت کے زیر استعمال اشیاء کا حکم

سوال:جو انسان انتقال کرجائے اس کے زیر استعمال چیزوں کا کیا کرنا چاہیے؟ کیا ایصال ثواب کے لیے کسی مسجد کے امام کو ان کے کپڑے، جوتے، تسبیح دینا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ انتقال کے وقت میت کی ملکیت میں جو چیزیں بھی ہوتی ہیں وہ سب اس کے ترکہ مزید پڑھیں

ایک بیٹے اورچار بیٹیوں میں تقسیم میراث

سوال:السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاته ۔ ترکے کی تقسیم کا سوال ہے۔ ایک مکان ہے جس کی قیمت تقریبا ۶۰ لاکھ ہوگی۔ وارث ۱ بھائی اور ۶ بہنیں ہیں۔ ہر ایک کا حصہ بتا دیجیے برائے کرم۔ جزاکم اللہ۔ تنقیح: بہن بھائی سے مراد میت کے بہن بھائی یا میت کی اولاد؟ سائلہ ورثہ کا مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶﴾ سوال:-        حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا گیا ۔ ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے تین چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا مزید پڑھیں

کیا ریڈیو فراہم کرنا گناہ ہے؟

فتویٰ نمبر:2095 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  اگر کوئی  شخص کسی بچے کے لیے ریڈیو اس نیت سے لائے کہ وہ میچ کی کامنٹری اور نعت وغیرہ سنے گا پھر کچھ عرصہ کے بعد اس کا انتقال ہوجاتا ہے اب کچھ عرصہ سے اسی ریڈیو پر کوئی گانے سنتا ہے تو آیا اس لانے مزید پڑھیں