تعلیم کے اوقات میں تبلیغ میں جانے کا حکم

سوال:کالج  کے طالب علم   کیلئے کالج  کے دنوں  میں غیر حاضری  کر کے تبلیغ  میں جانا کیسا ہے اور جو پیسے  والدین  تعلیم  اور ہاسٹل   کے اخراجات  وغیرہ  کیلئے دیتے ہیں ۔انہیں اشتعال  میں  لاکر والدین  کی اجازت  کے بغیر  تبلیغ   میں وقت  لگانا شرعا جائز  ہے   

جواب :تعلیم  کے اوقات  میں تبلیغ   میں جانے سےاکا بر تبلیغ  بھی منع  کرتے ہیں  ،ایسا نہ کریں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں