تعارف سورۃ نوح

اس سورت میں صرف حضرت نوح علیہ السلام کی تبلیغی جدوجہد او ران کی دعاؤں کا تذکرہ فرمایاگیا ہے آپ کا مفصل واقعہ سورۂ یونس(۱۰:۱۷)اور سورۂ ہود(۱۱:۳۶) میں گزرچکا ہے۔

(توضیح القرآن

اپنا تبصرہ بھیجیں