تعارف سورۃ التین

اس سورت میں تین امور بیان ہوئے ہیں

(۱) نوع انسانی کی تکریم

(۲)جب انسان انسانیت کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتا اور ناشکرا پن کا راستہ اختیار کرتا ہے تو اسے نیچوں سے بھی نیچے گرادیاجاتا ہے،البتہ ایمان اور عمل صالح والے اس پستی سے بچے رہتے ہیں

(۳)وہ اللہ جو پانی کے ایک قطرے سے ایسا خوبصورت انسان پیدا کرسکتا ہے وہ انسان کو دوبارہ بھی پیدا کرسکتا ہے ،ویسے بھی دوبارہ پیدا کرنا اور حساب وجزا اس کے حاکم اور عادل ہونے کا تقاضا ہے۔

(مختصرخلاصہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں