امید کی کرن

الحاد ( سترہویں قسط )

ایک وقت تھا جب ملحدین کےوساوس/ مغالطوں کے جواب میں مسلمانوں کا کوئی ویب سائٹ ،پیج اور گروپ موجود نہیں تھا، مسلمان ان ملحدین کی گستاخیاں/کذب بیانیاں دیکھتے اور ان پر کڑھتے رہتے ، کچھ مجبور ہوکر ان کے پیجز پر ہی انکا جواب دیتے اور بالاخر بلاک کردیے جاتے، پھر اللہ نے کچھ لوگوں کو توفیق دی اور ملحدین کے تعاقب میں گروپ اور پیجز بنائے گئے جن پر ملحدین کے پھیلائے گئے وساوس اور اشکالات زیر بحث آنا شروع ہوئے۔

الحمدللہ! اب صورت حال یہ ہے کہ مسلمانوں کے جدید الحاد سیکولرازم لبرل ازم کے تعاقب میں کوالٹی اور کوانٹٹی دونوں لحاظ سے گروپ اور پیجز زیادہ ہیں۔ ان پیجز کے ذریعے ملحدین کے مکروفریب کو پوری طرح عیاں کیا گیا اور کیا جارہا ہے ۔ اس تعاقب سے ملحدین اپنے تھوکے نوالے چبانے اور اپنے بلوں میں بیٹھ کرگالیوں، گستاخیوں پر گزارہ کرنے پر مجبور ہیں۔

یہ ایک عام بات ہے کہ سوال اٹھانا، اعتراض کرنا جواب دینے سے ذیادہ آسان ہوتا ہے، اور سب اعتراضات کے جوابات ایک ہی پیج سے دینے ممکن بھی نہیں ہوتے، پھر بعض اعتراضات علمی نوعیت کے ہوتے ہیں ان کا جواب بھی علمی انداز میں دینا ہوتا ہے اور بعض تنقیدی اور طنزیہ ہوتے ہیں ان کا جواب بھی اسی انداز میں ہی دینا پڑتا ہے، ظاہر ہے ایک ہی پیج سے یہ سارے کام ممکن نہیں ہوتے اور ایک ہی پیج کے ایڈمنز میں یہ ساری صلاحتیں ہونا بھی ضروری نہیں ہوتا ۔اس کے لیے ایک سے زائد ویب سائٹس، بلاگس اورپیجز کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں کچھ ویب سائٹس اور فیس بک پیجز اور گروپس کے نام دیے جارہے ہیں تاکہ ان سے استفادہ کیا جاسکے،

قارئین سے درخواست ہے کہ خود بھی یہ گروپ / پیجز لائیک کریں اور اپنے سوشل حلقے میں بھی اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ آپ کے دوست احباب بھی انہیں جوائن کرسکیں ۔یہ پیجز اور گروپس آپ کی تعمیری اور نظریاتی سوچ ، حقیقت اور سچ سے آگاہی میں معاون ثابت ہوں گے۔ان شاء اللہ

وضاحت: ممکن ہے کہ ویب سائٹ کے ایڈمنز کا فرقہ یا مسلک الگ ہو، اس لیے مقصد کو مدنظر رکھاجائے!

ویب سائٹس:

(1) الحادڈاٹ کام http://ilhaad.com/

(2) http://islamazeemnama.blogspot.com/2014/03/blog-post_8797.html

(3) http://bunyadparast.blogspot.com/2016/01/blog-post.html

(4) http://raahedaleel.blogspot.com/2015/05/blog-post_9.html

(5) http://raahedaleel.blogspot.com/2015/05/blog-post_9.html

اردو پیجز :

(1) مذہب فلسفہ اور سائنس

(2) اُجالا Ujala

(3) منطق

(4) مشعل

(5) I hate Pakistani Liberals

(6) اے مسلم خوابیدہ اُٹھ 

(7) Haq Ki Awaz

(8) Think- سوچو 

(9) مستند اسلامی تاریخ

(10) رحمان والے

(11) Encyclopedia Of Lif

(12) Fitnas of this Era

(13) مولوی روکڑا

(14) منکرین اسلام کو دندان شکن جوابات 

(15) مسلم مسیحی مکالمہ

(16) جدید جاہلیت

(17) نئی روشنی

انگلش پیجز>>>

(1) Islamic Centre for Research And Academics

(3) Pakistani Pseudo Liberals

(4) Rants of Wannabes

(5) Talk Islam

(6) HamzaAndreasTzortzis

(7) MissionDawah

(8) The Deen Show

(9) iERA

(10) The Muslim Heroes

(11) <ایٹی الحاد ڈسکشن گروپس>

(12) آپریشن ارتقائے فہم و دانس

(13) منطق اور الحاد – Reason and Atheism

(14) جوابات للکافرین

(15) اجالا

اپنا تبصرہ بھیجیں