واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حکم

سوال:  واجب قربانی  میں  نفلی  قربانی  کا  حصہ  ملانا جائز ہے یا نہیں ؟

 جواب : واجب قربانی  کے ساتھ  نفلی   قربانی  کا حصہ  ملانا جائز ہے ۔ جیسے  ایک گائے  میں یا دو حصے  قربانی  کے اور باقی  حصے  نفلی  قربانی  کے تو اس طرح کرنا جائز ہے ۔ ( آپکے مسائل  کا حل : 4/218)

اپنا تبصرہ بھیجیں