جماعت چھوٹ جائے تو نماز مسجد میں اداکرے یا گھر میں

سوال:  ایک آدمی  کہتا ہے میں نے  کسی عالم  سے سنا  ہے ۔ اگر  نماز جماعت سے  چھوٹ جائے  تو نماز گھر  میں ادا کی جائے  نہ کہ مسجد  میں اور مسجد  میں جانے  سے گویا لوگوں  کو گواہ  بنایا جارہا ہے کہ میری جماعت   چھوٹ  گئی تو  یہ جائز  ہے یا نہیں  ؟ فتویٰ … Continue reading جماعت چھوٹ جائے تو نماز مسجد میں اداکرے یا گھر میں