قصہ حضرت ہود علیہ السلام 

شجرہ نسب: حضرت ہود علیہ السلام کا تعلق قبیلہ عاد سے ہے۔عاد کا نسب یوں ہے : عاداکبر بن عوص بن ارم بن سام بن نوح علیہ السلام ۔ قرآن کریم میں سترہ سے زیادہ مقامات پر حضرت ہود علیہ السلام اور ان کی قوم “عاد” کا تذکرہ آیا ہے۔حضرت ہود علیہ السلام کا سلسلہ … Continue reading  قصہ حضرت ہود علیہ السلام