حلال جانور میں حرام چیزیں

حلال جانور میں حرام چیزیں حلال جانور میں مندرجہ ذیل سات چیزیں منع ہیں: بہتا ہوا خون،نر کی شرمگاہ ،مادہ کی شرمگاہ ، کپورے، مثانہ، پِتہ اور غدود۔ان میں سے بہتا خون بالکل نص قطعی کی وجہ سے حرام ہے اور بقیہ چھ مکروہ تحریمی ۔جبکہ حرام مغز ،گردے،بٹ اور اوجھڑی خوامخواہ بدنام ہیں۔

جانور کے حرام اجزاء اور حرام مغز کی تفصیل

فتویٰ نمبر:381 سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: جواب نامہ ب۱؍۸۶۵ ملا، فتویٰ میں حرام مغز کو حرام نہیں بتایا گیا ہے، جب کہ فتاویٰ رشیدیہ میں ۴۵۴ پر حرام مغز کو ممنوع لکھا ہے، فتاویٰ رشیدیہ کے مسئلہ کا مطلب سمجھایا جائے  اور بہشتی زیور مزید پڑھیں

قربانی کے متعلق غلط فہمیاں

٭     مشہور ہے کہ ولدالزنا کا ذبیحہ درست نہیں۔ یہ خیال محض لغو اور باطل ہے۔ ٭     بعض عوام یہ سمجھتے ہیں کہ بکراعید کے روز قربانی کرنے تک روزہ سے رہنا چاہیے  اور قربانی کے گوشت سے افطاری کرنی چاہیے ۔ یہ بھی بے اصل خیال ہے یہ ضرور ہے کہ اپنی قربانی کے مزید پڑھیں