سوال :مجھے یہ معلوم کرنا تھا گیس کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے بہت سی ملز بند ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے اسٹیٹ بینک سولر سسٹم کے لیے قرضہ دے رہی ہے۔ جن بینکس کے زریعے یہ قرضہ مل رہا ہے ان میں میزان بینک، بینک اسلامی، UBL, Al Falah وغیرہ اور بھی مزید پڑھیں
زمرہ: خریدار
کوئی چیز خریدے بغیر اس کو آگے بیچنا
سوال: پلے اسٹور پر مرکز ایپلیکیشن ہے ،جس کے ذریعے مختلف چیزیں مثلاً کپڑے،اسسریز وغیرہ خریدے بغیر اپنا پرافٹ رکھ کر دوسروں کو بیچ سکتے ہیں۔مثال کے طور پر ایک سوٹ کی قیمت 1000روپے ڈیلیوری چارجز سمیت ہو تو آپ اسے 1500روپے یا حسب منشاء پرافٹ کے ساتھ بیچ سکتے ہیں،خریدار نے کوئی چیز بھی مزید پڑھیں
موسیقی والی محفل میں شرکت کرنا
سوال:جس محفل میں میوزک ڈھول باجے گانے ان تمام ممنوعات کا اہتمام ہو وہاں جانا اور وہاں کا کھانا کیسا ہے؟مکروہ ہے حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت مطھر میں خوشی و غمی ہر طرح کے حالات کے لیے مستقل احکام دیے گئے ہیں، ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ ان احکام کو مزید پڑھیں
قانون بیعانہ ضبط کرنے کی اجازت دے تو بیعانہ ضبط کرنے کا حکم
سوال: اگر قانون بیعانہ ضبط کرنے کی اجازت دے تو بیعانہ ضبط کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب پلاٹ کی بیع ہونے کے بعد خریدار کی طرف سے پیشگی رقم، جو بیعانہ (ایڈوانس) کے نام سے دی جاتی ہے، وہ اس پلاٹ کی طے ہونے والی قیمت ہی کا جزوی حصّہ ہوتی ہے، لہذا اگر کسی مزید پڑھیں
کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک شخص اپنی دکان بیچنا چاہتے ہیں انکے پاس ایک بروکر آکر کہتا ہے کہ یہ دکان آپ کو بیچنی ہے 60 میں، 70 کا گاہک میرے پاس ہے 10میں اپنے رکھوں گا آپ کی طرف سے 10رکھنے کی اجازت ہے؟ دکان کا مزید پڑھیں
پلاٹ پر زکوٰۃ اور اقساط منہا
کیافرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں تجارت یا انویسٹ کی نیت سے خریدے گئے پلاٹ کی زکوٰ ۃ کے بارے میں ۔ پلاٹ بسا اوقات تجارت کی غرض سے خریدا جاتا ہےاور بسا اوقات مالیت کی حفاظت اور ضرورت پرخرچ کرنے کی نیت سے توکیا ان دونوں صورتوں میں اس پر زکوٰۃ مزید پڑھیں
خریدنے والے کے علم میں لائے بغیر کمیشن وصول کرنا۔
فتویٰ نمبر :5088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرے شوہر نے کچھ دن پہلے 2،3 پلاٹ بکوائے ہیں ایک بلڈر کے۔بلڈر نے کچھ پرافٹ بھی دیا مگر جن لوگوں نے خریدے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ میرے شوہر نے پلاٹ بکوانے پر بلڈر سے کمیشن لیا ہے۔تو کیا یہ جائز ہے؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمادیں۔ والسلام مزید پڑھیں
حکم بیع العقار
فتویٰ نمبر:05 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام آج کل زمین ومکان کی خریدوفروخت میں کچھ چیزیں عام طور پر رائج ہیں۔ !) خریدار بیچنے والے کو کچھ پیسے بیعانہ طور پر دے کرسودا پکا کر لیتا ہے (کیا یہ بیع ” بیع العربون ” ہے ) اور مدت متعینہ پر باقی قیمت ادا کرنے مزید پڑھیں
رہن کی ضرورت و احکام
کاروباری معاملات میں قرض کی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔ اس موقع پر بعض اوقات تو صرف ساکھ (Goodwill) کی وجہ سے قرض مل جاتا ہے، لیکن بعض اوقات قرض دینے والا اپنے قرض کو محفوظ بنانا چاہ رہا ہوتا ہے۔ اور یہ جذبہ شریعت میں قابل مذمت بھی نہیں۔ وہ اپنے مال کو ضائع مزید پڑھیں