پرندوں کو پالنے کا حکم

سوال: کیا پرندوں کو پکڑنا اور ان کو پنجرے میں بند کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب:پرندوں کو پالنا چند شرائط کے ساتھ جائز ہے: (1)ان کے پالنے میں کسی دوسرے شخص کو تکلیف نہ ہو۔ (2)ان کے ذریعے دوسروں کے مملوک پرندے پکڑنا مقصود نہ ہو۔ (3)ان کی خوراک کا انتظام کیا جائے۔ (4)ان … Continue reading پرندوں کو پالنے کا حکم