تحریم نام رکھنا

فتویٰ نمبر:819

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!

تحریم نام رکھنا درست ہے؟

والسلام

سائل کا نام:فائزہ

پتا:کراچی

الجواب حامدۃو مصلية

معنی کے اعتبار سے”تحریم“نام بالکل مناسب نہیں۔اس کے معنی حرام کرنے،یا حرام کرنے والا،یا حرام کیا ہوا کے ہیں،لہذا اس نام سے اجتناب کیا جائے اور اس کی جگہ اچھے ناموں کو ترجیح دی جائے۔

و اللہ الموفق

بقلم :بنت شاھد عفی عنھا

قمری تاریخ:٢١ذی الحجہ،١٤٣٩ھ

عیسوی تاریخ:٢ ستمبر،٢٠١٨ء

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبدالرحیم

➖➖➖➖➖➖➖➖

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

====================

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں