سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! 1۔Alyana 2۔Inaya ان دو ناموں کے مطلب کسی نے معلوم کروائے ہیں ۔۔۔۔۔اور کیایہ رکھنا مناسب ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! 1۔أليانة کا معنی ہے بڑے سرین والا ہونا ،اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست نہیں ہے مزید پڑھیں
زمرہ: بچوں کے اسلامی نام
ذونیشاء نام کا مطلب
سوال:ذونیشاء نام کا مطلب کیا ہے ؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے ۔ الجواب باسم ملہم الصواب ذونیشاء ،نام کے معنی تلاش کے باوجود نہیں مل سکے ۔ لہذا اس نام کے بجائے صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر ہے۔ __________ حوالہ جات :۔ 1۔عن أبي مزید پڑھیں
بچے کے دو نام رکھنا
سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا یہ بات ٹھیک ہے کہ مرکب نام نہیں رکھنا چاہیے، جیسے محمد سھل؟ الگ الگ نام رکھا جائے؟ جیسے محمد کسی بچے کا تو سھل کسی بچے کا؟ اکثر لوگ محمد نام کی برکات سمیٹنے کے لیے کسی بھی اسلامی نام کے ساتھ محمد لگاتے ہیں۔ الجواب باسم مزید پڑھیں
وانیا،وانیہ نام رکھنا
سوال: وانیا یا وانیہ نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ۔ اگر پہلے سے رکھا ہوا ہے تو تبدیل کر دینا چاہئیے ؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا الجواب باسم ملھم الصواب وانیا لفظ درست نہیں، یہ لفظ اصل میں وانیہ ہے ،جس کے معانی سست مزید پڑھیں
میرال نام کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرال نام کا معنیٰ بتا دیں ۔ الجواب باسم ملھم الصواب میرال عربی ،اردو زبان کا لفظ نہیں ہے ،لہذا اس کا معنیٰ بھی معلوم نہیں ہوسکا ،نام کا چونکہ شخصیت پر اثر پڑتا ہے لہذا بہتر ہے کہ کوئی اور بامعنیٰ نام رکھا جائے ۔یا صحابیات و صالحات کے مزید پڑھیں
ارحم اور اکبر نام رکھنا ۔
سوال : کیا ارحم اور اکبر نام رکھ سکتے ہیں؟ لوگ کہتے ہیں کہ یہ اللہ تعالی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب ” اَرحم ” زیادہ رحم کرنے والے کو کہتے ہیں، اور یہ مشترکہ اسماء میں سے ہے، جسے اللہ تعالی کے علاوہ اور مخلوق کے لیے بھی استعمال کیا مزید پڑھیں
اسرا اور ارسا نام رکھنا کیسا ہے
سوال : اسرا اور ارسا نام کے بارے میں بتادیں اور یہ بھی کہ کیا یہ نام رکھنے چاہیے یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب إرسا (إِرْسَاء) کے معنی جمانے ، مضبوطی سے قائم کرنے اور کسی چیز کو ثابت اور استوار کرنے کے آتے ہیں، اس معنی کے اعتبار سے لڑکی کا نام یہ مزید پڑھیں
انابیہ اور عنابیہ نام رکھنےکا حکم
سوال: السلام عليكم! انابيہ اور عنابیہ نام کا مطلب بتادیں اور یہ نام رکھنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اَناب عربی میں ایک خوشبو کا نام ہے۔ اس اعتبار سے اَنابیہ کا معنی ہے ”خوشبو والی عورت“۔ اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھا جاسکتا ہے اور عنابیہ اگر بغیر تشدید کے ہو مزید پڑھیں
مشائم اور مسمح نام رکھنا
سوال: السلام علیکم مشائم اور مسمح نام کا معنی بتا دیں اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مَشَائِمْ (میم اور شین کے زبر اور ہمزہ کے زیر کے ساتھ) کا معنی ہے”بدشگون بننا، باعث نحوست بننا“۔یہ نام رکھنا درست نہیں۔ مَسمَح کا مطلب ہے ”وسعت اور فراخی“۔ مَسمَح نام رکھا جاسکتا مزید پڑھیں
عرفہ نام رکھنے کاحکم
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ ورَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهْ سوال یہ ہے کہ کسی بچی کا نام یوم عرفہ کی مناسبت سے عرفہ رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ ! عَرْفه (راء ساکن کے ساتھ )اس کے معنی ہے ہتھیلی کے زخم کے ہیں اور عَرَفه (حرف راء کے زبر کے ساتھ ) مکہ کے قریب ایک مزید پڑھیں