روزمرہ پیش آنے والےاعمال کے آداب:تیسری قسط سلام کے آداب: 1-سلام کرتے وقت السلام علیکم اور جواب میں وعلیکم السلام کہنا چاہیے۔ 2-سلام میں پہل کرنے والے کو زیادہ ثواب ملتا ہے۔ 3-کسی نے دوسرے کا سلام پہنچایا ہو تو جواب میں (( علیک وعلیہ السلام )) کہنا چاہیے۔ 4-اگر کئی آدمیوں میں سے ایک … Read more
زمرہ: تعلیم وتعلم
روزمرہ پیش آنے والےاعمال کے آداب:دوسری قسط
روزمرہ پیش آنے والےاعمال کے آداب:دوسری قسط کھانے پینے کے آداب: 1-دعا پڑھ کر کھانا شروع کرو۔ دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ، البتہ اگر برتن میں کئی قسم کی چیز یں ہوں تو جس چیز کو دل چاہے، جس طرف سے چاہو اُٹھالو۔ 2-کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد ہاتھ … Read more
روزمرہ پیش آنے والےاعمال کے آداب:پہلی قسط
روزمرہ پیش آنے والےاعمال کے آداب:پہلی قسط وضو اور طہارت کے آداب: ادب: تازہ وضو کا ثواب زیادہ ہے۔ ادب: قضائے حاجت کے وقت قبلے کی طرف رُخ اورپشت نہ کرو۔ ادب: کسی سوراخ میں پیشاب مت کرو، شاید اس میں سے کوئی سانپ یابچھو وغیرہ نکل آئے۔ ادب: جہاں غسل کرنا ہو وہاں پیشاب … Read more
کرپٹو جیکنگ بزنس ماڈل یا چوری کی نئی قسم؟
ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی منسٹر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، آئرلینڈ آپ نے ”بغیر کام کئے کمانا“ جسے Passive Income بھی کہا جاتا ہے کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا جس میں کسی چیز میں ابتدائی سرمایہ کاری کردی جاتی ہے اور پھرمستقبل میں پیسے یعنی نفع ملتارہتا ہے۔ جی ہاں، اسی سوچ کو ذہن میں رکھتے … Read more
کرپٹو کرنسی جُوا اور سٹے بازی کی بدترین شکل
ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی منسٹر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، آئرلینڈ عالمی معاشی منظر نامے پر برطانیہ اور کینیڈا کی معیشت نہ صرف یہ کہ بہت مضبوط تصور کی جاتی ہے بلکہ یہ دونوں ممالک جی-8 کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔ان دونوں ممالک کی معیشت کو چلانے میں ان ممالک کے سینٹرل بینک کا بنیادی کردار ہے۔ … Read more
میٹاورس اور ہماری شرعی ذمہ داری
ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی منسٹر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، آئرلینڈ میٹاورس اور ہماری شرعی ذمہ داری آپ کی والدہ کھانا پکا رہی ہیں اور آپ سے کہتی ہیں کہ دکان سے ہرا دھنیا لے کرآجاؤ۔ آپ ایک بڑے شاپنگ مال میں سبزی کی دکان پراس مخصوص جگہ پر جائیں گے جہاں پر سبزیاں وغیرہ رکھی ہیں۔ پھر … Read more
کس قرآءت میں ص کی جگہ ض پڑھا جاتا ہے؟
سوال : کیا کوئی قرآءت ایسی ہے جس میں ” صراط الذین انعمت”میں صراط کے ص کو ض پڑھ سکتے ہیں ؟ میں نے کسی کو پڑھتے ہوئے سنا ہے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ ص کو ض سے تبدیل کر کے پڑھنا درست نہیں ،البتہ ص کو ایک روایت میں س … Read more
معاشی آزادی، دولت کی غیر مساویانہ تقسیم اور کرپٹو کرنسی

تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی عالمی سطح پر کرپٹو کرنسی کی تحریک چلانے والے معاشی آزادی پر بہت زور دیتے ہیں اور کرپٹو کرنسی پر مبنی معیشت کو معاشی آزادی میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت سے پیش کرتے ہیں ۔ نیز یہ بھی دعویٰ کرتے ہیں کہ کرپٹو کرنسی ہمیں آزاد … Read more
جعلی ویڈیو، آڈیو، تصاویر اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی

تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی جعلی یا فیک ویڈیوز ،آڈیوزاور تصاویر ہمیں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر ہر جگہ گردش کرتی نظر آتی ہیں۔ پھران جعلی ویڈیوز ،آڈیوز اور تصاویرکی مدد سے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کےخلاف منفی پروپیگنڈا پھیلایا جاتا ہے۔ اسی جعلی مواد کو ففتھ جنریشن وار فئیر کے … Read more
پی ایچ ڈی ڈگری – مقصد اور اہمیت
تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی عالمی سطح پر پی ایچ ڈی Doctor of Philosophy (PhD) یا ڈاکٹریٹ کی ڈگری کو بہت عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ پی ایچ ڈی کیلئے عمومی طور پر PhD کا مخفف ہی استعمال کیا جاتا ہے مگر بعض یونیورسٹیاں مثلاً یونیورسٹی آف آکسفورڈ اس … Read more