سوال : اجتہادی غلطی کس طرح کی غلطی کو کہتے ہیں ؟ جواب: جواب سے پہلے تمہید کے طور پر چند باتیں ملاحظہ ہوں: 1۔ ”اجتہاد“ اسلامی فقہ کی ایک اصطلاح کا نام ہے۔ جس کا مطلب انسان میں ایسی صلاحیت کا ہونا ہے جس کے ذریعے وہ اسلامی احکام کو اس کے مآخذ سے … Read more
زمرہ: سیاست واجتہاد
سرسید احمد خان کے نظریات کیسے تھے ؟
سوال:سر سید احمد خان کے نظریات کیسے تھے؟ جواب: سر سید احمد خان کی ملی اور سیاسی خدمات سے انکار نہیں لیکن ان کے مذہبی نظریات ورجحانات سے آنکھیں نہیں چرائی جاسکتیں. سرسید سائنس اور مغرب سے اتنے مرعوب ہوگئے تھے کہ تمام وہ مذہبی اعتقادات جو ان کو جدیدیت اور سائنس سے متصادم نظر … Read more
متحدہ مجلس عمل کوووٹ دینا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:169 مجلس عمل کو ووٹ دینا_ شیعہ اتحاد. دار العلوم کراچی ( پی ڈی ایف فائل ملاحظہ فرمائیں)1_ کیا اہل تشیع علی الاطلاق کافر ہیں؟ 2_ کیا متحدہ مجلس عمل کو ووٹ دینا حرام ہے؟ 3_ کیا مجلس عمل میں شامل جماعتوں کے اتحاد کو ” دینی اتحاد ” کہنا درست ہے؟ … Read more
موجودہ حالات میں ووٹ ڈالنے کا شرعی حکم
بسم اللہ حامداً و مصلیاً مروجہ جمہوریت کے نظام میں ووٹ ڈالنے کا حق ہرلائق و نالائق اور ہر عالم و جاہل اور ہر دیندار اور بےدین کو ہوتا ہے اس لیےاس نظام ِانتخاب کا تعلق اس سے نہیں کہ کون امیدوار اسمبلی کا ممبر بننے کا حقدار ہے اور کون نہیں کیونکہ اہلیت کا … Read more
متحدہ مجلس عمل اور اس کو ووٹ دینے کے متعلق دارالافتاء جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کا فتوی
ناقل (سفیراحمدسیــفی) کیا فرماتے ہیں علماءکرام و مفتیان دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اس وقت انتخابی اتحاد کی صورت میں پاکستان بھر کی تمام دینی جماعتیں متحد ہو چکی ہیں اور وہ متحدہ مجلس عمل کی صورت میں ایک پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ رہے ہیں اب سوالات یہ ہیں کہ … Read more
جمہوری عدالتیں سیاسی جماعت کو ووٹ دینا
بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیانِ عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے متعلق 1۔کسی سیاسی تنظیم کو ووٹ دینا شرعاً کیسا ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا نہیں ہے ؟ 2۔موجودہ جمہوریہ عدالتوں پر اپنا فیصلہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟ جزاک اللہ خیرا فی الدارین المستفتی فضل ربی بن عبدالکریم من … Read more
ووٹ کی حیثیت ووٹ کس کو دیں ؟
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:170 الجواب حامدا و مصلیا ! شرعی لحاظ سے ووٹ دینے نہ دینے سے متعلق بانی جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالی نے ” رسالہ ووٹ اور ووٹر اور امیدوار کی شرعی حیثیت ” میں درج ذیل تفصیل بیان فرمائی ہے : قرآن حدیث میں جس … Read more
ووٹ شرعی حیثیت
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:171 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداو مصلیا ١ـ اسلام کی بنیاد اللہ کی ”حاکمیتِ اعلی“ کے عقیدے پر ہے جسے قرآن کریم نے ”ان الحکم الا للہ“ کے مختصر جملے میں ارشاد فرمایا ہے اس وجہ سے مغربی جمہوریت جس کی بنیاد ”عوام کی حکمرانی“ کے تصور پر ہے اسلام کے … Read more
ووٹ کس کودیں؟
السلام علیکم ورحمة اللہ جناب مولانا صاحب میرا سوال الیکشن میں ووٹنگ کے متعلق ہے ۔شریعت کے مطابق ہم کن لوگوں یا پارٹی کو ووٹ دیں اور اگر ہم کسی چور ،برے لوگوں کی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں تو کیا ہم ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں اور آخرت میں اس ووٹ … Read more
ووٹ کس کو دینا چاہئے دیندار صالح کو یا فاجر فاسق کو
محترم جناب مفتی صاحب جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاون کراچی السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ بعد از سلام عرض ہے کہ آجکل انتخاب کے وقت اہل حلقہ کسی امیدوار مثلا عمر کو صالح ، دیندار اور مدبر کے ہوتے ہوئے ایک فاسق و فاجر کو جو اعلانیہ طور پر ناچ گانے اور … Read more