زمرہ: اسلامک گیلری
وقت
وقت گزاری کے نتائج
ٹائم مینیجمنٹ کیاہے؟
غلط فہمی کا ازالہ!
اس دنیا کو اللہ نے ترتیب سے بنایا ہے اللہ چاہتا تو ایک ہی امر کن سے اس دنیا کو قائم کرتا لیکن انسانوں کے لیے یہ مثال ہے کہ ہر کام ترتیب سے کیا جائے۔ بلا ترتیب کام کا کوئی معیار نہیں ہوتا۔ اپنے وقت کو منظم کریں اور کاموں کو ترتیب وار کریں۔۔
وہ کامیاب شخص جس نے اپنے وقت کو قیمتی بنایا
اپنےاہداف کی لسٹ بنائیں
اپنے اہداف کی لسٹ بنائیں اس کے بعد سب سے اہم کام کو ترجیح دیں.آپ کے کام نہایت ہی منظم انداز میں ہونگے اور اپ کے لیے سکون کا باعث ہوگا!
کیا آپ نے اپنے اہداف کا تعین کیا؟
نہیں تو پھر آپ اپنے 24 گھنٹے بغیر مقصد کے ضائع کررہے ہیں۔ کیونکہ اہداف کا تعین ضروری ہے۔ آپ نے اپنے اہداف پر کبھی focus نہیں کیا. آئیے آج کاغز اور پینسل اٹھائیے اپنے مقاصد اپنی خواہشات لکھئیے اور پھر ان کو حاصل کرنے کے لیے چھوٹے اہداف کا تعین کریں۔۔ صرف ایک دن مزید پڑھیں
کیا آپ نے کبھی جنتری پر غور کیا؟
کیا آپ نے کبھی جنتری پر غور کیا؟ اگر نظام کائنات میں نظم و ضبط نہ ہوتا تو کیا ہم اپنی زندگیاں اس ترتیب سے گزار پاتے۔ ذرا سوچیے ! وقت کی قدر جانیے۔۔
اہداف و اقدار
ٹائم منیجمنٹ کا فن سیکھنےسےپہلے سب سے اہم کام اہداف واقدار کا تعین ہے ۔