جنت اور جہنم کا تذکرہ جنت کی نعمتوں کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے ایسی نعمتیں تیار کر رکھی ہیں کہ نہ کسی آنکھ نے دیکھیں اور نہ کسی کان نے سنیں او ر نہ کسی آدمی کے دل … Read more
زمرہ: متفرقات
ایمان کے شعبوں کا بیان :دوسری قسط
ایمان کے شعبوں کا بیان :دوسری قسط چالیس باتیں تمام بدن سے متعلق ہیں: 1.وضو کرنا، غسل کرنا، کپڑے کا پاک رکھنا۔ 2.نماز کا پابند رہنا۔ 3.زکوٰۃ، صدقہ فطر دینا۔ 4.روزہ رکھنا۔ 5.حج کرنا۔ 6.اعتکاف کرنا۔ 7.جہاں رہنے میں دین کا نقصان ہو وہاں سے ہجرت کرنا۔ 8.نذر پوری کرنا۔ 9.جائز کام کی قسم پوری … Read more
ایمان کے شعبوں کا بیان :پہلی قسط
ایمان کے شعبوں کا بیان :پہلی قسط رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ایمان کے ستر سے کچھ زائد شعبے ہیں، ان میں سے سب سے بڑا کلمہ طیبہ (( لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدُ رَسُوْلُ اللّٰہِ )) ہے اور سب سے چھوٹی بات یہ ہے کہ راستہ میں کوئی کانٹا،لکڑی، پتھر پڑا … Read more
کاپر ٹی( copper t) رکھوانے کا حکم۔
سوال : ایک خاتون نے بچوں کے وقفے کے لیے 10 سال والی کاپرٹی رکھوائی ہے، سات سال گزر چکے اور ابھی تین سال باقی ہیں وہ پوچھ رہی ہیں کہ میں ابھی مزید اسے رکھ سکتی ہوں؟ مگر اب مجھے بار بار یہ خیال آتا ہے کہ گناہ تو نہیں؟ اور اس رکھوانے کی … Read more
چھوٹے بچوں کے ہاتھ پاؤں چومنے کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اکثر لوگ کہتے ہیں، چھوٹے بچوں کے ہاتھ، پاؤں نہیں چومنے چاہیے۔ وجہ کوئی کچھ کہتا ہے کوئی کچھ مثلا، بچے میں چوری کی عادت ہوتی ہے، بدتمیز ہوتے ہیں وغیرہ۔ مجھے ان باتوں پر یقین نہیں۔ کیا اسلام میں ایسی کوئی چیز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب چھوٹے بچوں … Read more
چھوٹے بچوں کو خلاف ترتیب قرآن کی سورتیں پڑھانا
سوال: مفتی صاحب میرے پانچ سالہ بیٹے نے ابھی نورانی قاعدہ ختم کیا ہے۔ اس کے استاد نے اب تیسواں پارہ پڑھانا شروع کیا ہے مگر وہ آخر کی چھوٹی سورتیں پہلے پڑھا رہے ہیں ۔کیااس طرح قرآن کی ترتیب کے خلاف پڑھانا درست ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب تعلیمی مقاصد کے لیے بچوں کو … Read more
کیا عورت خود ذبح کرسکتی ہے؟
سوال: کیا عورت مردوں کی طرح قربانی کرسکتی ہے گائے وغیرہ کی؟ کیا عورت کے ذبح کرنے سے قربانی جائز ہوگی یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کوئی مسلمان عورت شرعی طریقہ پر ذبح کرنا جانتی ہے تو اس کے لیے قربانی کا جانور یا کسی اور غرض سے جانور ذبح کرنا جائز ہے۔ … Read more
کفن کے کپڑے کا رنگ
سوال : کیا کفن کے کپڑے کا رنگ سفید ہونا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب میت کو سفید کپڑے میں کفن دینا مستحب اور افضل ہے، تاہم سفید کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینا بھی جائز ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات : 1۔ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ … Read more
عورت کا پسینے کی بدبو دور کرنے کو پرفیوم لگانا
سوال: اگر خوشبو لگانے کا مقصد مردوں کو متوجہ کرنا نا ہو بلکہ پسینہ کی بو کو کم کرنا ہو تو کیا باہر نکلنے سے پہلے عبایا یا دوپٹہ پر اسپرے کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب عورت کے لیے گھر سے باہر نکلتے وقت تیز خوشبو لگانا جائز نہیں ہے البتہ ایسی خوشبو جو … Read more
ایک سال سے دو دن کم جانور کی قربانی ۔
سوال: گھر کا پلا ہوا بکرا ہے عید والے دن اس کی عمر ایک سال سے دو دن کم ہو گی کیا اس کی قربانی ہو سکتی ہے ؟ تنقیح : ا چھی طرح یاد کر کے بتائے کہ بکرے کی عمر عید والے دن ایک سال سے کتنے دن کم ہو گی ؟ جواب … Read more