سوال: جمعرات کو جمعہ کی نیت سے غسل کرسکتے ہیں؟ اس طرح جمعہ کے سنت غسل کا ثواب ملے گا؟ الجواب باسم ملهم الصواب احادیث مبارکہ میں جمعہ کے غسل کے لیے “دن” کا لفظ استعمال ہوا ہے، لہذا جمعہ کے غسل کی سنت جمعہ کے دن ہی غسل کرنے سے ادا ہوگی ،جمعرات کے مزید پڑھیں
زمرہ: جمعہ-عیدین
غسل جمعہ وعیدین کا انتہائے وقت
فتویٰ نمبر:967 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم کیا جمعہ کے غسل کا طریقہ بھی فرض غسل کی طرح ہوتا ہے؟ اور دوسرا یہ کہ خواتین کے لیے بھی جمعے کے دن غسل کرنا سنت ہے؟ اگر سنت ہے تو اس کا انتہاء وقت کب تک ہے کہ یہ غسل جمعہ شمار ہو؟ تیسرا سوال مزید پڑھیں
عیدکی نماز ادا کرنے کا طریقہ
فتویٰ نمبر:345 عید الفطر کی نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے دل میں یہ نیت کریں کہ میں عید کی دو رکعت واجب،چھ (6) زائد تکبیروں کے ساتھ پڑھتا ہوں اور نیت کے مذکور الفاظ زبان سے کہنا ضروری نہیں بلکہ دل میں ارادہ کرلینا کافی ہے کیونکہ نیت دل کے ارادہ کا ہی مزید پڑھیں
نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم
سوال : عید کی نماز کے بعد گلے ملنا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:344 الجواب حامداًومصلیاً نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم: جن مواقع میں حضور ﷺ سے مصافحہ ثابت اور منقول ہے مثلاً ملاقات کے وقت بالاتفاق یا وداع کے وقت علیٰ الاختلاف ان مواقع میں تو مصافحہ و معانقہ سنت مزید پڑھیں
نمازِجمعہ کی صحت کیلئےکیاکیاشرائط ہیں
فتویٰ نمبر:347 سوال:مکرمی ومحترمی جناب مفتی صاحب زیدمجدکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بعدازسلام عرض اینکہ بندہ سلوک واحسان کامستقل قاری ہےبواسطہ ماہنامہ موصوفہ ایک مسئلہ شرعیہ کےبارےمیں وضاحت کرناچاہتاہے۔ نمازِجمعہ کیلئےفقہاءکرام کون سی شرائط لگاتےہیں ، ہمارے گاؤں کی حالت مندرجہ ذیل ہے،براہِ کرم شرعی طورپراس میں جمعہ صحیح ہیں یانہیں ،گاؤں کانام یانمی مزید پڑھیں
جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھنے کی ہیئت
فتوٰی نمبر:346 بعض حضرات کو دیکھا ہے کہ نماز ِ جمعہ کے خطبہ کے دوران نوافل کی طرح پہلے خطبہ میں ہاتھ باندھ لیتے ہیں اور دوسرے خطبہ کے دوران التحیات کی شکل میں اپنے ہاتھوں کو رانوں پر رکھ لیتے ہیں اور ان حضرات کا خیال ہے کہ خطبہ کے دوران اس طرح بیٹھنا مزید پڑھیں